Helpless SHO now at Allahs mercy

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
امداد نہیں تو صرف داد ہی دے دو مگر اب یہ ناکارہ حکمرانوں کے بنے اصولوں کی بھینٹ چڑ گیا اور صرف ناروا سلوق اور قطع تعلقی کا حقدار ٹھرا ہے
ہمارا یہی حوصلہ شکن اجتمائی رویہ نئے آنے والوں کو رشوت ،لوٹ مار اور بے ہسی کی طرف لے جا رہا ہے
الله پاک ان کی پرشانی کو دور فرما آمین