Allah's Azab in the form of self-destruction.If these people would have woken up 40 years ago and got rid of their dictators,they wouldn't see this day
Allah's Azab in the form of self-destruction.If these people would have woken up 40 years ago and got rid of their dictators,they wouldn't see this day
جمہورون و سیکولرون نے اسلام کا مختلف حال نہیں کیا، دونوں دھڑے ایک ہی سکے کے دو رخ ہیںyou are not Good illustrator of IS. correct Illustration is given below.
http://www.bbc.com/news/world-middle-east-33342943
Syrian rebels filmed shooting Islamic State militants
داعش کے کالے جہادیوں کے لیے یہ منظر کچھ نیا نہیں ہو گا۔ واحد فرق یہ ہے کہ اس دفعہ یہ کالے ابلیس بذاتِ خود دوسرے زرد ابلیس کے ہاتھوں قتل ہو رہا ہے۔
یہ ان فسادی جہادیوں پر اللہ کی لعنت ہے۔
یہ اتنے زیادہ انتہا پر پہنچ چکے ہیں جہاں انکے ہاتھوں سے کوئی محفوظ نہیں رہے گا۔ حتیٰ کہ انکی ماں بھی اگر انکے سٹینڈرڈز کے مطابق تکفیرہ و قاتلہ نہ ہو گی تو یہ اپنی ماں کو بھی ذبح کرنے میں منٹ نہیں لگائیں گے۔
عراق، شام اور ایران تو ابتدا ہے، مگر ان ممالک سے کہیں زیادہ خون کے دریا یہ جہادی بذاتِ خود سعودیہ، اردن، ترکی، اور قطر میں بہائیں گے۔ تیونس اور مراکش اور لیبیا بھی اسی میں شامل ہیں۔ ان ممالک میں ان فسادی جہادیوں کی بذات خود نرسری ہے۔ چنانچہ جب یہ اپنا فتنہ ان ممالک میں شروع کریں گے، تو انہیں ان ممالک کی کمزور حکومتوں کے لیے روکنا بہت مشکل ہو گا۔
لیبیا کی حالت ہمارے سامنے ہے جہاں یہ فسادی جہادی پہلے سے ہی لیبیا کی ریاست پر حملہ آور ہیں۔
بقیہ سعودیہ، اردن، مراکش، تیونس وغیرہ میں بھی یہ جنگ کسی صورت ٹالی نہیں جا سکتی اور جلد یا بدیر یہ جنگ ہو کر رہنی ہے۔
کل ہی داعش نے النصرہ کی مسجد پر خود کش حملہ کر کے النصرہ کے 20 کارکنان کو قتل کر دیا اور بہت سوں کو زخمی کر دیا۔
فری سیرین آرمی والے کفر امریکا اور گلف ممالک کے اجنٹ ہیں جو بشر الکلب کے بجایے دولہ اسلامیہ کا راستہ روکنے کی کوشش میں لگے ہویے ہیں انشاللہ یہ مرتدین ذلیل اور رسوا ہونگے
فری سیرین آرمی والے ہی حق پر ہیں اور اگر دولہ نہ ہوتی تو شام کب کا آذاد ہوگیا ہوتا
???? ?????? ?? ????? ??? ????? ???????? ?? ????? ????? ?????
??????:???? ??? ???? ???? ? ???????? ?? ????? ?? ?? ???? ???? ???? ?? ??? ???? ??? ??? ???? ??????
?? ???? ?? ???? ?????? ????? ?? ??? ????? ??? ???? ???? ?? ?????? ???? ???
فری سیرئین آرمی ہی اس سارے کھیل میں حق پر ہیں ۔ اسد کو بہرحال جانا ہی ہوگا