یہ قوم کی بد نصیبی کی انتہا ہے کہ اس کو چوہدری نثار جیسا وزیر داخلہ ملا ہے۔ ایک انسان ھوتا ہے وہ زبان کا بہت کڑوا ھوتا ہے۔ لیکن ایسا انسان دل کا صاف ھوتا ہے۔ ایک مسلمان ہوتا ہے جو دین پر زیادہ دھیان نہیں دیتا۔ لیکن ایسا مسلمان اخلاق کا ہوتا ہے۔۔۔ لیکن قوم کو وزیر داخلہ ملا ہے یہ۔۔۔۔ میسنا ۔۔۔ ھے۔ اور اس میسنے نے اس قوم کو کرب اور اذیت دی ہے وہ سمجھداد لوگوں سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن ایسے لوگ کچھ کر نہیں سکتے بے بس ھیں۔ اس چوہدری نثار نے جس کا کام ملک کے داخلی معملات کو بغیر کسی جانبداری اور غیر جانبداری سے ادا کرنے چاہیں تھے نہیں کئے۔۔ یہ میسنا انسان ہر اس رپورٹ پر پریس کانفرنسوں میں اللہ اور اس رسول صل اللہ علہ وسلم کا نام دے کر چھپا دیتا ہے جس کا فائدہ مجرم سیاست دانوں۔ دہشتگردوں کو ملتا ہے۔ یہ میسنا انسان ایک جھوٹا انسان ہے اپنا ہر بیان اور کانفرنس اللہ کے نام پر استعمال کرتا ہے اور ہر بات میں یہ کہتا ہے۔ اللہ کو جان دینی ہے بات سچ کہتا ھوں۔۔ حالانکہ یہ اللہ کا نام لے کر بات غلط کہہ رہا ہوتا ہے۔۔ اس میسنے انسان نے پچھلے تین برسوں کی اپنی حکومت میں اللہ کے نام پر قوم کو بتایا کہ میں نے فلاں انکوائری بھی شروع کروا رکھی ہے بس اس کا نتیجہ قوم کے سامنے ایمانداری سےاگلے ہفتے رکھ دونگا۔لیکن اب تک ایسی آٹھ ایسی انکوائریاں قوم کے سامنے نہیں آئیں جن کو قوم کے سامنے آنا چاہئیے تھا اود ان کے سامنے آنے سے نہ صرف قوم کا مورال بڑھتا قوم کو حقئق کی سمجھ آتی۔ دوسری قوموں کے سامنے قوم کا وقار بلند ہوتا۔ دہشتگردی کے خاتمے کا بھی تعین ھوتا اور ملزم و مجرم بھی قوم کے سامنے آتے اور پکڑے جاتے۔ لیکن یہ میسنا انسان قوم کی تباہی پر لگا ھوا ہے اور اندر خانے جو ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے وہ بہت ہی نقصان دہ ہے۔۔۔ بس سے درخواست ہے آپ اپنے نفع نقصان کا خود فیصلہ کریں اور ایک لمحہ اپنی دن رات کی زندگی سے نکال کر یہ بات سوچیں کہ ۔۔۔ کہیں یہ ظالم لوگ میرے ووٹ سے تو قوم پر مسلط نہیں ھوا؟؟