Health benefits of Lady Finger

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
6i6Tgug.jpg

uhS4RYv.jpg

sKDNOsM.jpg
EOeqINg.png

KJZ5klI.jpg

K61VSe2.png
M9WIMZp.jpg
 
Last edited:

Annie

Moderator
باقی سارے پوائنٹ تو ٹھیک ہونگے پر دوسرے پواینٹ کے مطابق یہ سبزیوں کے درمیان سب سے سستی سبزی ہے ، یہ درست نہیں لگتا ،
نواب جی بھنڈیوں کا کاروبار تو نہیں شروع کرنے والے ؟
(bigsmile)
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
باقی سارے پوائنٹ تو ٹھیک ہونگے پر دوسرے پواینٹ کے مطابق یہ سبزیوں کے درمیان سب سے سستی سبزی ہے ، یہ درست نہیں لگتا ،
نواب جی بھنڈیوں کا کاروبار تو نہیں شروع کرنے والے ؟
(bigsmile)

bus ainni ji waise hi apni phalon aur sabziyon aur jarri bootiyon wali kitab parh kar bohut pehle faisla kia tha ke bhindi par aik thread banaon ga
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
باقی سارے پوائنٹ تو ٹھیک ہونگے پر دوسرے پواینٹ کے مطابق یہ سبزیوں کے درمیان سب سے سستی سبزی ہے ، یہ درست نہیں لگتا ،
نواب جی بھنڈیوں کا کاروبار تو نہیں شروع کرنے والے ؟
(bigsmile)

West Indies
Jeet gaya
Mubarak ho
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

بھنڈی مجھے ہمیشہ سے ہی پسند ہیں۔ لاعلم تھا کہ اس کے اتنے فوائد ہیں
لیکن جس طرح پاکستانی انڈین پکاتے ہیں فوائید تو مر کھپ جاتے ہیں۔
ہر کھانے کو بھون بھون کر ماردیا جاتا ہے ۔۔

Annie

Moderator
is tareqe se istamal hua hai k pata nahi chal raha
:lol:........اللہ دے بندیو ، وہ پیالہ جو میں نے دکھایا ہے وہ میں نے نہیں پکایا
وہ تو فوٹو ہے نیٹ سے لی ہے

آپ اسے میرا پکایا ہوا سمجھ رہے ہیں وہ آلو بھنڈی ہے میں نے چکن بھنڈی بنایا تھا

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:........اللہ دے بندیو ، وہ پیالہ جو میں نے دکھایا ہے وہ میں نے نہیں پکایا
وہ تو فوٹو ہے نیٹ سے لی ہے

آپ اسے میرا پکایا ہوا سمجھ رہے ہیں وہ آلو بھنڈی ہے میں نے چکن بھنڈی بنایا تھا

tabhi main kahon ke yeh nazar to aalo aa rahe hain aur aap chicken keh rahi hain
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:........اللہ دے بندیو ، وہ پیالہ جو میں نے دکھایا ہے وہ میں نے نہیں پکایا
وہ تو فوٹو ہے نیٹ سے لی ہے

آپ اسے میرا پکایا ہوا سمجھ رہے ہیں وہ آلو بھنڈی ہے میں نے چکن بھنڈی بنایا تھا

And I was thinking how can chicken look like potato.......well u learn everyday
 
Annie

Moderator
And I was thinking how can chicken look like potato.......well u learn everyday

...
فوٹو کے کونے میں ویب سائٹ کا نام لکھا ہوا ہے ، جو کے نیٹ سے اٹھائی تھی

چلیں اچھا ہوا آپ نے بھی بتا دیا ، شاید میں نے کنفیوز کر دیا ،

میں سمجھی نواب جی کو ہی مغالطہ ہوا ہے آخر کو انکی عمر کا تقاضا ہے
:lol:
 
Last edited: