Headmistress forced students to do her house work

Lawangeen

Minister (2k+ posts)
Re: طالبات گھریلو کام کاج کرتے ہوئے بازیاب

loo jee jab qaum ko parhanai walai aisai hoo to banda abh kya kahai...
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبات گھریلو کام کاج کرتے ہوئے بازیاب

استاد کا رتبہ باپ کے برابر ہوتا ہے اور استانی کا ماں کے برابر. اسکول میں تو صرف تعلیم ہی مل سکتی ہے مگر تربیت نہیں. گھر کے کام کروا کر استانی ان بچیوں کو امور خانہ داری میں تربیت دے رہی تھی مگر میڈیا نے پروپگنڈہ شروع کر دیا

:)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: طالبات گھریلو کام کاج کرتے ہوئے بازیاب

استاد کا رتبہ باپ کے برابر ہوتا ہے اور استانی کا ماں کے برابر. اسکول میں تو صرف تعلیم ہی مل سکتی ہے مگر تربیت نہیں. گھر کے کام کروا کر استانی ان بچیوں کو امور خانہ داری میں تربیت دے رہی تھی مگر میڈیا نے پروپگنڈہ شروع کر دیا

:)

اگر بچیاں اپنی خوشی سے اپنی ٹیچر کا ہاتھ بٹا رہی تھیں تو اچھی بات ہے لیکن اگر یہ زبردستی کروایا جا رہا تھا اور تعلیم کا حرج ہو رہا تھا تو یہ استانی یقینا" سزا کی مستحق ہے
 
Back
Top