Islamic Reviver
Politcal Worker (100+ posts)
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ ہم جمہوریت کے گرم جوش حمایتی ہیں مگر موجودہ انتخابی نظام کے تحت ہونے والے الیکشن جمہوریت کے ساتھ مذاق ہو گا۔ قوم مذاق کے اس تسلسل کو کلیتاً رد کر کے اس استحصالی نظام کوسمندر برد کر دے۔
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ قوم نظام کے خلاف بغاوت کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔ ملک میں حقیقی تبدیلی نہ فوج سے آئے گی اور نہ موجودہ انتخابی نظام کے تحت ہونے والے الیکشن سے، تبدیلی انتخابی نظام کے خلاف بغاوت سے آئے گی۔ موجودہ نظام کے تحت 100 الیکشن بھی ملک و قوم کا مقدر نہیں بدل سکتے