Hazrat Loot (A.S) ki Qaum homosexuality ki wja se tabah hui but today... : Orya Maqbool Jan

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

بندہ بات بے شک ٹھیک کر رہا ہو، لیکن بولنے کا سلیقہ اور تمیز نہ ہو، تو پھر کون ذی شعور بات سننے کو تیار ہو گا؟
ہر سوال پر تو یہ مہمان، اپنے میزبان کے گلے پڑ جاتا ہے، اس بیچارے شریف بندے کو سوال تو درکنار، جملہ ہی پورا نہیں بولنے دے رہا
پھر باتیں کرتے ہیں دین کی، جس نے اپنے مبلغ کو حکم ہی نرم، شائشتہ اور مہذب انداز بات کرنے کا دیا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

میں نے طرز زندگی اور خیالات میں فرق سب سے زیادہ اپنے لوگوں میں دیکھا ہے
آپ انگیزوں کے بھی ٹاک شو دیکھ لو ، آپکو انسانیت نظر آئے گی
ہمارے لوگوں کے پاس بڑی بڑی ڈگریاں صرف نوکری کے لئے ہیں زندگی کے طرز ویسے ہی رہیں گے

جبکہ ان کے میٹرک پاس بچے بہت اچھے طریقے سے بات کرتے ہیں