ہاہاہاہا۔۔۔
اس کے ایشو بڑے ہیں۔۔
یہ تو رُوٹھی ہوئی محبُوبہ یا بیوی والا رویہ لگ رہا ہے اس کا۔۔۔
بڑی ناراض معلُوم ہوتی ہے عمران سے۔۔
اور گھنٹوں اُن کے بارے میں بات کرکے پھر کہتی ہے۔۔
میں اُس کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتی۔۔
قابل رحم۔۔۔
تم سٹرگل کرو گی۔۔اور سٹرگل کرکر کے سڑ جاو گی۔۔بس کُچھ دیر اور ۔۔