Have to attack Afghans to ensure my extension, Mir Jaffer.

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

یہ وہی جرنیل ہیں جنھوں نے افغانستان جنگ کو جھوٹا جہاد بنا کر پوری قوم کو پھدو بنا کر امریکہ سے ڈالر لوٹے اور ملک کلاشنکوف کلچر سے تباہ ہوا۔ انھوں نے جہادی کیمپ بنا کر طالبان کو ٹرین کیا۔

یہ سارہ گند تو انکا اپنا ڈالا ہوا ہے اور پھر لادن بھی پاکستان میں ہی چھپایا ہوا تھا۔

کیا ڈبل گیم کی اور ڈالر چھاپے۔ لعنت ان پر

carne

TTP and these anarchist mullahs are their assets.
 
مشرف نے کے پی میں ایم ایم اے کو جتا کر امریکہ کو بلیک میل کیا تھا کہ اگر پیسے نہ ملے تو پھر پورے ملک میں ملا آ جائیں گے۔ پھر جو عیاشیاں جرنیلوں نے کیں اس کا خمیازہ اب تک پاخانہ رپبلک بھگت رہا ہے۔
 
Back
Top