Have a look at Karachi Metro Service --- Exclusive Video (FUNNY)

barca

Prime Minister (20k+ posts)

چنگچی بھی عجیب سواری ہے
ڈرائیور کی عمر کی کوئی حد نہیں
لاسینس کی کوئی ضروت نہیں
اور جہاں اس کا دل کرے
الٹ بازی لگا دیتی ہے

آدھے مسافر ہسپتال آدھے ہڈی جوڑ والے کے پاس
لیکن ڈرائیور پھر نئی سواریاں ڈھونڈھ رہا ہوتا ہے