his analysis is different and great
afghanistan mien hai hee yehi kuch
peaceful loag dabbay vay hon gaey
wahan aur fata say kp k through gandd aata hai
porous border ka problem solve kro
unchecked loag atay hain
اوہ میرے پنجابی بھائی فاٹا میں تو صرف فوج ہے باجووڑ میں صرف لوگوں کے چھوڑے ہوئے کتے بلیاں اور فوج ہیں. دنیا کی نمبر ون ایجنسی کو دھماکوں کے بعد سہولت کار آسانی سے مل جاتے ہیں. کھبی تم نے یہ بھی سوچا کہ اس دھماکوں میں ہمارے اس نمبذ ون ادارے کا کتنا ہاتھ ہے؟ اس گند میں کتنوں کے ہاتھ صاف ہو رہے ہیں. یہ شرابی تجزیہ نگار فوج کی حق میں بھڑکیں تو مار رہا ہے لیکن کیا اس کو پتہ نہیں کہ ہم تو کرائے کے کوتے ہے. کوئی امریکن دن دیہاڑے خفیہ ادارے کے لوگوں کو گولیوں سے بھون ڈالے گا تو اسی نمبر ون ادارے کا سربراہ اٌسے اپنی گاڑی میں بحفاظت ائیرپورٹ پہنچائے گا. رہنے دو شرابیوں کے تجزیوں پر کیا بات کرنی

So you are the anti-Punjabi? which makes your comments just as useless as you pointed out about Hassan Nisar.
میری بات کا مطلب ہے کہ بھائی فوج کی پالش چھوڑ دو. ان کی گریبان پکڑو یہ لوگ ہمارے مجرم ہیں. فوج میں اکثریت پنجاب کی ہے اور حمایت بھی سب سے ذیادہ وہاں ہیں
So you are actually looking at this issue through the lens of ethnicity which is colored with bias inherently.
Better arguments without bias will be helpful.
By the way no one stops any other ethnic population from joining the forces, I could give a few arguments which you might find offensive.
Leave it.

بولو جناب دل میں مت رکھو بس خیال رہے کہ بات گالیوں تک نہ پہنچے.
حسن نثار شرابی نے آج کل کی بات احمد شاہ ابدالی جیسے نڈر ادمی کے ساتھ باندھ دی. یہ ہمارے فوج کھبی سعودی سے پیسے لیتی ہے اور کھبی امریکہ سے جواب دیتے وقت انکا قبلہ بھی بتا دینا . جواب دیتے یہ بتا دینا کہ یورپ میں جتنے لوگ پکڑے گئے ہیں وہ سب پنجابی کیوں ہے؟ اور ہماری عظیم الشان کب تک پاکستان فتح کرلیگی پورا ہندوستان ہمارے خوف سے ستاروں پر کمند ڈال کر وہاں شفٹ ہونے۔کی چکر میں ہے. وہ افغانی ڈاکوں گھوڑوں پر آئے اور ہندوستان کے ہاتھیوں کو روند کر یہاں پر حکمرانی بھی واپس مغلوں کو دے دی. جواب ضرور دینا بس یہ یاد رہے کہ حسن نثار کیطرح اپنی پیٹ سے تاریخ نہیں بنانا شکریہ
Assalamu-alaikum.
So all those caught from Karachi belong to mqm and I guess they were also Punjabi?
Those caught in Baluchistan are also Punjabi?
So what you are saying is that you have a deep hate that prevents you from seeing the truth and any one caught involved in activities against Pakistan MUST be called Punjabi so you can create facts to satisfy some deep feelings.
منع بھی کیا تھا کہ اپنی پیٹ میں تاریخ تیار کرکے منجھن بھیجنے نہیں آنا لیکن لگتا ہے "آپ" کو "بھی" سمجھانا پڑے گا.
آپ کو یاد ہے کہ عمران فاروق کے قتل والے دن کراچی میں کتنے مونگ پھلی بیجنے والے رکشہ چلانے والے بسیں چلانے والے پٹھان ایم کیو ایم کے ہاتھوں مرے تھے؟
بلوچستان میں پشتون کان کن بلوچ علیحدگی پسندوں اور فوج کی انکھ مچھولی کیوجہ سے مرے ہیں.
پانچ لاکھ پچھلے چار پانچ سال سے کیمپوں میں سڑ رہے ہیں.
ایم کیو ایم کا اجمل پہاڑی لنگڑا ٹینگا سرپھیرا سینکڑوں قتل کرکے بھی آزاد ہیں.
چھوٹوں گینگ والرں میں کتنوں کو پھانسی ہوئی؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|