Govt Ka Cards Per Tax Barhane Per Hassan Nisar Ka Reaction Dekhen..
Hashim.Ali
Banned
Last edited by a moderator:
حسن نثار بکواس بند کرو، عوام نے آج گوجرانوالہ ضمنی انتخاب میں نون لیگ کو کامیاب کروا کر ایک بار پھر نواز شریف پر اپنے اعتماد کا اظہار کر دیا ہے
بھائی آپ نے نون لیگ پر طنز کیا ہے یا تعریف کی ہے ؟
22-01-2016 bibi calendar chinese hai ya nori saal wala hai?
حسن نثار بکواس بند کرو، عوام نے آج گوجرانوالہ ضمنی انتخاب میں نون لیگ کو کامیاب کروا کر ایک بار پھر نواز شریف پر اپنے اعتماد کا اظہار کر دیا ہے
تھریڈز پر تھریڈز کھل رہے ہیں لیکن مجال ہے کسی نے تھوڑی سی بھی مٹھائی بھیجی ہو.
میں گوجرانوالہ والا گیا ہوں. وہاں لوگ فاسٹ فوڈ پسند نہیں کرتے لیکن ڈھٹ کے کھاتے ہیں کھاناووٹس دیکھے ہیں - بہت ڈیفرنس ہے
قیمے والے نان: 49000
فاسٹ فوڈ: 23000
:lol:
میں گوجرانوالہ والا گیا ہوں. وہاں لوگ فاسٹ فوڈ پسند نہیں کرتے لیکن ڈھٹ کے کھاتے ہیں کھانا
حسن نثار بکواس بند کرو، عوام نے آج گوجرانوالہ ضمنی انتخاب میں نون لیگ کو کامیاب کروا کر ایک بار پھر نواز شریف پر اپنے اعتماد کا اظہار کر دیا ہے