Hassan Nisar comments on which way Panama case might go

karella

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ نے بھی واری لگائی ہوئی ہے
پہلے ن پھر پی ٹی آئی پھر ن لیگ

اور لگتا ہے اگلی تاریخ پر پھر پی ٹی آئی کی بزتی ہونے والی ہے
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
سپریم کورٹ نے بھی واری لگائی ہوئی ہے
پہلے ن پھر پی ٹی آئی پھر ن لیگ

اور لگتا ہے اگلی تاریخ پر پھر پی ٹی آئی کی بزتی ہونے والی ہے

اچھی باتوں کے ساتھ انشاللہ بھی کہتے ہیں
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)

انشاللہ
بہت جلد مریم فراری اور ان کے والد حرام خور دونو کو عوام سڑکوں پر لیٹا کر جوتے مارے گی .

کاش ایسا کبھی ہو سکتا، لیکن جب تک زیڈ-خان اور اسکے اندھے تقلیدی ڈرامہ بازی کرتے رہیں گے، تب تک نواز و زرداری بمع چھوڑ اہل و عیال کو کسی کا باپ بھی سڑکوں پر نہیں لا سکتا

کہاں کی کہانیاں ڈال رہے ہو - بچوں کی لاشوں پر چھپ چھپ کر شادیاں بھول گئے؟ نو لاکھ اسی ہزار بندا جو کہ صرف چالیس فیصد اندازہ تھا، اس پر بارڈر کی فائرنگ کا بہانہ بنانا بھول گئے؟ بنتی بنجر ڈرامہ بازی بھول گئے؟
 
Hussain Ahmad

Politcal Worker (100+ posts)
Our system of governance in Pakistan has become rotten and need a better replacement. Our masses are ignorant, how the change can come in such a corrupt society. May ALLAH bless our beloved country.
 
leo_pk

Senator (1k+ posts)

کہاں کی کہانیاں ڈال رہے ہو - بچوں کی لاشوں پر چھپ چھپ کر شادیاں بھول گئے؟ نو لاکھ اسی ہزار بندا جو کہ صرف چالیس فیصد اندازہ تھا، اس پر بارڈر کی فائرنگ کا بہانہ بنانا بھول گئے؟ بنتی بنجر ڈرامہ بازی بھول گئے؟

Aaj pata chala kay shadi haram hai.. kamal ka fatwa hai
 
Back
Top