٭کرپشن کہانی٭
قطری کے کاغذ، کاغذ کی کشتی، سمندر کا پانی
ابا بھی ڈوبا، بچے بھی ڈوبے، ڈوبی ہے لاڈو رانی
۔۔۔
قطری کا بچہ، وعدے کا کچا، تیتر بھی کھایا، تلور اڑایا، گھوڑا منگایا۔
ثبوتوں کو لے کر ، گواہی کی خاطر، ججز نے بلایا، واپس نہ آیا۔۔
٭قطری کا بچہ٭جھوٹا؟؟ یا سچا؟؟