Masud Javed
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/WABQ8cC.jpg
بھائی صاحب اس نے اتنا پیسہ کھا لیا اس نے وہاں فراڈ کیا - یہ سب الزام ہوتے ہیں جو حکومت کا ماتحت ادارہ نیب حکومت کی مرضی سے اپوزیشن کو رگڑا لگانے کے لئے کرتا ہے مگر عدالتیں آزاد ہیں وہ حکومت کے ماتحت نہیں بلکے ان کا کوئی جج بشمول چیف جسٹس ، حکومت نہیں لگاتی اس لئے وہ حکومت کے کانے نہیں ہوتے - جب الزام لگتا ہے تو نیب اپنی عدالت میں تو جو چاہے کرے مگر اصلی عدالت میں اسے ثبوت دے کر ثابت کرنا ہوتا ہے چونکے کیس صرف سیاسی انتقام اور رگڑا دینے کے لئے بنے ہیں تو کوئی ثبوت نام کی چیز تو ہوتی نہیں تو عدالتوں کے پاس کوئی جواز نہیں رہتا ملزم کو حراست میں رکھنے کا - عدالتیں چاہتی ہیں سب کو یہنی نیب اور ملزم دونوں کو کیس ثابت کرنے کا موقع ملے لیکن اگر پکے ثبوت نہیں تو جیل میں نہیں رکھا جا سکتا البتہ کلین چٹ بھی تب تک نہیں ملتی جب تک نیب کیس مکمل نہیں کر دیتا اور جو کچھ اس کے پاس ہے پیش نہیں کر دیتا -What should be THE punishment for his crimes of stealing billions via FRAUD?.. Paragon housing FRAUD? In billions..nothing?
What does Islam says ABOUT EVIL of corruption ? Mr Religious?
Hypocrisy with beard. This serial pervert with no education lived in a 2 room flat.. Is a billionaire..Explain it HR.
These criminals have raped Pakistan..khaqaan LNG DAKOO IS NICE?
REFORMED Criminals should run Pakistan? REALLY..
LANATH.
Pakistan main rishwat chaltee hay. sub choor paithay hain. paisaa phaink tamasha daykh. Adaltain bhe choor hain , ya sub judge paisay khatay hain.بھائی صاحب اس نے اتنا پیسہ کھا لیا اس نے وہاں فراڈ کیا - یہ سب الزام ہوتے ہیں جو حکومت کا ماتحت ادارہ نیب حکومت کی مرضی سے اپوزیشن کو رگڑا لگانے کے لئے کرتا ہے مگر عدالتیں آزاد ہیں وہ حکومت کے ماتحت نہیں بلکے ان کا کوئی جج بشمول چیف جسٹس ، حکومت نہیں لگاتی اس لئے وہ حکومت کے کانے نہیں ہوتے - جب الزام لگتا ہے تو نیب اپنی عدالت میں تو جو چاہے کرے مگر اصلی عدالت میں اسے ثبوت دے کر ثابت کرنا ہوتا ہے چونکے کیس صرف سیاسی انتقام اور رگڑا دینے کے لئے بنے ہیں تو کوئی ثبوت نام کی چیز تو ہوتی نہیں تو عدالتوں کے پاس کوئی جواز نہیں رہتا ملزم کو حراست میں رکھنے کا - عدالتیں چاہتی ہیں سب کو یہنی نیب اور ملزم دونوں کو کیس ثابت کرنے کا موقع ملے لیکن اگر پکے ثبوت نہیں تو جیل میں نہیں رکھا جا سکتا البتہ کلین چٹ بھی تب تک نہیں ملتی جب تک نیب کیس مکمل نہیں کر دیتا اور جو کچھ اس کے پاس ہے پیش نہیں کر دیتا -
یہی سعد رفیق وغیرہ اگر تحریک انصاف میں آ جاتے تو ان سے بڑا پاکباز کوئی نہ ہوتا - یاد رکھیں پچھلے الیکشن سے پہلے جب نون اور پیپلز پارٹی کے لوگوں کو جیل ڈالا جا رہا تھا تو بہت بڑا کرپٹ ٹولہ تحریک انصاف کی محفوظ پناہ گاہ میں چلا گیا اور اب منسٹر بنے بیٹھے ہیں - ایک دور میں بہت کوشش ہوئی کہ سعد رفیق تحریک انصاف میں آ جائے مگر اس نے انکار کیا اور نتیجہ اب جیل تھی -Pakistan main rishwat chaltee hay. sub choor paithay hain. paisaa phaink tamasha daykh. Adaltain bhe choor hain , ya sub judge paisay khatay hain.
Main nay kub kaha PTI walay farishtay hain. Sub saby baray choor Judiciary, phir Police, Phir District management aur phir Politician. Main nay sub dykhaa hay ...یہی سعد رفیق وغیرہ اگر تحریک انصاف میں آ جاتے تو ان سے بڑا پاکباز کوئی نہ ہوتا - یاد رکھیں پچھلے الیکشن سے پہلے جب نون اور پیپلز پارٹی کے لوگوں کو جیل ڈالا جا رہا تھا تو بہت بڑا کرپٹ ٹولہ تحریک انصاف کی محفوظ پناہ گاہ میں چلا گیا اور اب منسٹر بنے بیٹھے ہیں - ایک دور میں بہت کوشش ہوئی کہ سعد رفیق تحریک انصاف میں آ جائے مگر اس نے انکار کیا اور نتیجہ اب جیل تھی -
ایک اہم ادارہ آپ بھول گئے جو حکومت بھی ہے اور عدالت بھی ، جب چاہا بغیر ووٹ کے حکومت پر قبضہ کر لیا ملک کا ایک تہائی بجٹ بھی کھا لیا اور پوچھنے والا کوئی نہیں - اسی لئے کہتا ہوں ایک پارٹی کے چند لوگوں کو جیل میں ڈالنا اور باقی سب کو تحفظ دینے سے نہ انصاف ہو گا اور نہ کرپشن ختم ہو گی - کرپشن تعلیم اور جمہوری سسٹم کے چلنے سے ختم ہوتی ہے - سسٹم کی مثال پیپلز پارٹی کا پانچ سالہ دور ہے جب انہوں نے کرپشن کی تو تین صوبوں سے پارٹی ختم ہو گئی یونہی جمہوریت اپنے اندر سے گند صاف کرتی ہے مگر اگر آپ عوام پر اپنی مرضی کے بندے تھوپ کر اپنی مرضی کا انصاف کریں گے تو سسٹم کبھی صاف نہ ہو گا -Main nay kub kaha PTI walay farishtay hain. Sub saby baray choor Judiciary, phir Police, Phir District management aur phir Politician. Main nay sub dykhaa hay ...
Meray bohot say dost and relatives are and were in the Armored forces. I know them. All Army officers are not bad some are corrupt. I have lot of examples but I don't want to share them here. Pakistan need to change schooling system and laws.ایک اہم ادارہ آپ بھول گئے جو حکومت بھی ہے اور عدالت بھی ، جب چاہا بغیر ووٹ کے حکومت پر قبضہ کر لیا ملک کا ایک تہائی بجٹ بھی کھا لیا اور پوچھنے والا کوئی نہیں - اسی لئے کہتا ہوں ایک پارٹی کے چند لوگوں کو جیل میں ڈالنا اور باقی سب کو تحفظ دینے سے نہ انصاف ہو گا اور نہ کرپشن ختم ہو گی - کرپشن تعلیم اور جمہوری سسٹم کے چلنے سے ختم ہوتی ہے - سسٹم کی مثال پیپلز پارٹی کا پانچ سالہ دور ہے جب انہوں نے کرپشن کی تو تین صوبوں سے پارٹی ختم ہو گئی یونہی جمہوریت اپنے اندر سے گند صاف کرتی ہے مگر اگر آپ عوام پر اپنی مرضی کے بندے تھوپ کر اپنی مرضی کا انصاف کریں گے تو سسٹم کبھی صاف نہ ہو گا -
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|