Haroon Rasheed's Great Reply when Habib Akram Bashes Imran Khan

Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Haroon Rasheeds Great Reply when Habib Akram Bashes Imran Khan

حبیب اکرم کا اس شو میں کوئی کام نہیں

صرف اور صرف ہارون سے بیستی کرانے آتا ہے ہاہاہا
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: Haroon Rasheeds Great Reply when Habib Akram Bashes Imran Khan



باباجی،،کرپٹ معاشرے،،ایک ایمان دار شخص کے ذاتی کردار کی بناء پر تبدیل ہوا کرتے ہیں،کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر نہیں
اور نہ ہی چوروں کو ساتھ شامل کرکے معاشرے اور ملک میں دیانت دار نظام قائم کیا جا سکتا ہے
جو اس قسم کے نعرے لگاتا ہےاوراپنےحلقہ احباب میں،اپنی پارٹی میں استحصالی عناصر اور سفید پوش چوروں کو شامل کرتا ہے تاکہ طاقت حاصل کرسکے

، وقت بتاتا آیا ہےوہ بددیانت ہوا کرتا ہے،
یہ تاریخی سبق ہے ،پڑھو نہ پڑھو،،پر ڈنڈا لیکر میرے پیچھے نہ بھاگنا
 
Last edited:

Back
Top