Haroon Rasheed grilled Habib Akram in such a way that everyone started laughing in the show

viceKaptan

Senator (1k+ posts)
ہر وہ شض جس سے یہ قوم ٹوٹ کر نفرت کرتی ھے یہ بندہ
حبیب اکرم اُس کا حبیب بن جاتا ھے۔ عمران خان اگر مودی کو
کچھ کہہ دے تو حبیب اکرم نے اُسے بھی فرشتوں کا درجہ
دے ڈالنا ھے۔ نواز شریف کو چاہئے پہلے جو وہ اتنے صحافی
پال رھا ھے تو اِس بیچارے کو بھی اسمبلی کی ٹکٹ دے ہی دے۔