ڈسپیوٹ ریزلیوشن کونسل
یہ مقامی لوگوں کے تنازعات حل کیا کرے گی یا اس میں بین الاقوامی تنازعات بھی برائے تصفیہ پیش کیے جا سکیں گے؟
اگر جواب نفی میں ہے تو اس کا نام بھی بین الاقوامی زبان کی بجائے عام فہم اور کسی مقامی زبان میں ہو تو لوگوں کو اپنایت کا احساس ہوتا ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|