Haqeeqi Zindagi main Tom and Jerry Mulahiza Farmain

Annie

Moderator
:lol:

نواب جی آپ ابھی بھی ٹام اینڈ جیری دیکھتے ہیں ...
کمال ہے کبھی ساٹھ کی دھائی کی فلمیں تو کبھی انیس سو چالیس کا ٹام اینڈ جیری ،...
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:

نواب جی آپ ابھی بھی ٹام اینڈ جیری دیکھتے ہیں ...
کمال ہے کبھی ساٹھ کی دھائی کی فلمیں تو کبھی انیس سو چالیس کا ٹام اینڈ جیری ،...

Annie ji
kal raat ko yeh film dekh raha tha
abhi puri nahi dekhi
Death of the Nile 1978

Death_on_the_nile.jpeg
 
Annie

Moderator
Annie ji
kal raat ko yeh film dekh raha tha
abhi puri nahi dekhi
Death of the Nile 1978

Death_on_the_nile.jpeg

نواب جی یہ میں نے ساری دیکھی ہوئی ہے اگاتھا کریسی کی لکھی ہوئی ہے ، اگاتھا کریسی کے سارے ایپی سوڈ کرائم کیس مسٹری پر
[FONT=&amp] زبردست[/FONT]ہوتے ہیں ، ویسے دیکھنے والے ہوتے ہیں ، میں نے کچھ دیکھے ہوۓ ہیں ،ان میں سسپنس بہت ہوتا ہے آپ نے کیسے پوری نہیں دیکھی اب تک ، یہ تو فلمیں شروع سے آخر تک گرپ رکھتی ہیں
 
wah Annie ji kia baat hai
main ne kal raat ko download ki hai
thori si dekhi thi raat ko
baqi phir dekhon ga
abhi offline ho raha hoon
phir baat hogi
 
Annie

Moderator
wah Annie ji kia baat hai
main ne kal raat ko download ki hai
thori si dekhi thi raat ko
baqi phir dekhon ga
abhi offline ho raha hoon
phir baat hogi

میں بھی اب دوبارہ یو ٹیوب پر دیکھ رہی ہوں ، ویسے یہ ہے زبردست ، کرائم مسٹری اور اگاتھا کے ناول پر ہے کئی فلمیں بنی ہیں
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:

نواب جی آپ ابھی بھی ٹام اینڈ جیری دیکھتے ہیں ...
کمال ہے کبھی ساٹھ کی دھائی کی فلمیں تو کبھی انیس سو چالیس کا ٹام اینڈ جیری ،...

اصل میں والٹ ڈزنی بے روزگار تھا ، عزیز من اس کے دادا کے بچپن کے دوست تھے ، ایک دن جب ان کے گھر گئے والٹ ڈزنی کے دادا نے پریشانی بتائی کہ منڈا ویلا بیٹھا رہندا اے خراب نا ہو جائے تب عزیز من نے اسے ٹام اینڈ جیری کا آئیڈیا دیا اور اسی رات اس کے لئے ایک وظیفہ بھی کر دیا ، منڈا کامیاب ہو گیا
 
آپکی بات سن کر آپکے عزیز من کہیں گے یہ تو آپکا حسن کرشمہ ساز ہے جو مجھ نوجوان کو اتنا قدیم بنا دیا

tumblr_m8xcd2G2lR1r510j6o1_500.gif
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

میں بھی اب دوبارہ یو ٹیوب پر دیکھ رہی ہوں ، ویسے یہ ہے زبردست ، کرائم مسٹری اور اگاتھا کے ناول پر ہے کئی فلمیں بنی ہیں

Annie ji yeh first time hai ke main ne aap ko koi film batai hai to woh aap ne dekhi hui hai

meri taraf net kharab hai is liye mujhe is post tak pohunchne main pure 10 minute lage
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
aap loogon se phir gup shup lage gi , meri tarf net 4 din se bohut kharab aa raha hai , mushkil se log in ho kar is thread tak pohuncha hoon

لگتا ہے آپ کے نیٹ کی بھی عمر ہو گئی ہے عزیز من
 
Back
Top