بڑے عرصے بعد نواز شریف نے کوئی اچھا کام کیا ہے، پاکستان میں بسنے والا ہر شہری بلا تفریق مذہب، رنگ ، نسل عزت و تکریم کا مستحق ہے اور مساوی حقوق کا حامل ہے۔ نواز شریف نے ہندوؤں کی ہولی کی تقریب میں شرکت کرکے اقلیتوں کو اچھا پیغام دیا۔ ویل ڈن نواز شریف۔۔۔