Naray Zardari
Jeaay Zardari
محترم آصف علی زرداری صاحب کو سالگرہ مبارک
اس خاندان نے بہت کڑا وقت دیکھا ہے
اللہ بچوں کے سر پر باپ کا سایہ سلامت رکھے
قلندری صاحب، ہو سکے تو بی بی شہید کی تصویر کے آگے جھکے شخص والے امیج کو ہٹا دیجئے
اندرون سندھ اس طرح کی عقیدت کے مظاہرے عام ہیں
لیکن یہ مناسب نہیں
شکریہ
ادھر خان صاحب کے لیے پاگل بزدل پتا نہیں کن کن القابات کا استمال اور ادھر " محترم آصف زرداری صاحب" ڑ .
میرے کسی بھی کمنٹ میں مجھے دکھا دیجئے جہاں میں نے ایسے الفاظ استعمال کئے ہوں
میں آپ سے اور تحریک انصاف کے تمام دوستوں سے کھلے دل سے معافی مانگ لونگی
شکریہ
Yaar There is no need to ask them these kind of questions. PMLN AND PPP aik tasweer k do rukh yani Muqadas Qalandri1 = Mukmuka
ادھر خان صاحب کے لیے پاگل بزدل پتا نہیں کن کن القابات کا استمال اور ادھر " محترم آصف زرداری صاحب" ! یعنی جس طرح دونوں پارٹیوں کے منحوس لیڈروں کا مک مکا ویسے ہی اسکے چمچے درباریوں کا گٹھ جوڑ .
عمران خان نے واقعی ٹھیک کہا تھا یہ سالے اسے ہی نورا کشتی کھیلتے رہیں گے آپس میں
Naray Zardari
Jeaay Zardari
قلندری صاحب، ہو سکے تو بی بی شہید کی تصویر کے آگے جھکے شخص والے امیج کو ہٹا دیجئے
اندرون سندھ اس طرح کی عقیدت کے مظاہرے عام ہیں
لیکن یہ مناسب نہیں
شکریہ
قلندری یار یہ بی بی کی آخری تصویر ہٹا دو
So called supporters of democracy behaving like dictators. Why should I remove that pic ? Am I violating the forum rules ?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|