سب سے پہلے تو آپ مجرم ٹھہرے
مستقل قومی مصیبت کی نظر میں
کیونکہ آپ نے جو کیک کی تصویر لگائی
ہے، وہ توہین ِ الطاف حسین بھائی
کے زمرے میں آتی ہے، کیونکہ آپ کے
کیک پر الطاف حسین لکھا ہے اور بھائی کا
نہ لکھا ہونا آپ کو سخت سرزش کے قابل
بنا چکا ہے
معلوم بھی ہے بھائی کی اپنی بیوی سے
علیحدگی کا سبب بھی یہ لفظ " بھائی " ہی
بنا ہے، کیونکہ ایک رات الطاف حسین بھائی نے
اپنی بیگم سے مطالبہ کر دیا تھا کہ وہ بھی ان
کو " بھائی " بولے اور جب بیگم نہ مانیں
تو صورتحال وہاں تک پہنچ گئی جو آج سب کو معلوم
ہے، اور جانتے بھی ہیں آپ الطاف حسین بھائی کو
ان کی پیاری بیٹی بھی " پاپا بھائی " کہتی ہے
آپ کا تو ہو گیا کام
لگ گیا نمبر بھائی نہ لکھنے پر
آگے آپ نے ایک غلطی کے بعد دوسری غلطی کی
کہ اپنے آویٹر میں لال ٹوپی والے کو لگا رکھا ہے جو
کھل کر الطاف حسین بھائی کو کالا مینڈک کہتا ہے
یعنی کہ آپ نے بغل میں چھری رکھ کر رام رام کہا ہے
مطلب ایک جانب لال ٹوپی تو دوسری جانب الطاف حسین بھائی
ارے کیا ارادے ہیں؟؟؟
اور ہم یہ بات بھی آپ کو بتلا دیں اماں الطاف حسین بھائی اپنے
سپوت کے کرتوتوں کے سبب سالگرہ کے دن یوم سوگ مناتی تھیں
خیر جی آپ کو آپ کی شامت مبارک ہو، اب بھی وقت ہے کیک
پر بھائی لکھوا لیں ورنہ