Haneef Abbasi ki Engineeri

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
CKL_ZKtUAAADRzl.jpg






CKL_a7GVEAATTrw.jpg


CKL_bRNUYAQ3T7X.jpg



CKL_YzoUMAAawNj.jpg




Mutawaqa jawab London may bhi aisa hota hai :(
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
NASHA baechny walo ko Project ka wali waris or professionals ko khody line lagya jaye ga aisa hi ho ga....(yapping)
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
aur jis din koi accident ho gaya tho seedha biyan ana ha:

pelay be metro guzari thee tho us waqth tho kuch nhi hua tha

JIT result:

over speed ke waja say accident hua tha
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
ہیروئین پینے والے کو لوگ عموما پودری کہتے ہیں ۔یہ پوڈری ایک ایسی محلوق ہے کہ مسجد سے جوتے گھڑیاں ۔گھروں سے سامان وغیرہ چراتے رہتے ہےاللہ معافی کریں بعض دفعہ یہ لوگ نشہ پورا کرنے کے لیے اپنی بچیاں تک فروحت کرتے ہے اس گناونے کاروبا ر میں شامل تمام لوگ بدبحت ہے ۔حنیف عباسی بھی ان ہی خاندان سے تعلق رکھتا ہے جن کے دامن پر دوائیوں کے لیے نشہ اور ادویات کو بنانے کے لیے جو افیون وغیرہ خریدنے اور بعد میں اوپن مارکیٹ میں فروحت کا کرنے نون لیگ کے قریب الزام درحقیقت میں یہ کام وہ کرتا ایا ہے ان لوگوں کو اللہ ہمشہ اپنے پکڑ میں رکھتا ہے ایک اسے بندوں کو اربوں روپے کے منصوبے پر نگہبان مقرر کرنا اور کیا ہے اس کا سوائے اس کے جو اپ کے تصویروں میں نظر ارہا ہے تھوڑے عرصے بعد اپ کو ان کے بنائے گئے کئی فلائی اور زمین بوس دیکھنے کو ملینگے پھر اس وقت لوگوں کو پتہ چل جائے گا کہ ایک پوڈری سے کا م کا انجام کیا ہوتا ہے میرے نزدیک پنڈی میں یہ منصوبہ ان کے ہاتھوں کرنے سے نون لیگ کے لیے کیسی ڈراونے خواب کم نہیں ہوگا بس تھوڑا سا انتظا ر کرنا جب کچھ گرمیاں سردیاں ان فلائی اور کو زمیں بوس کریں گی ویسے احتیاطا پنڈی کے لوگوں کو ان فلائی اور کے نیچے غیر ضروری کام نہیں کرنے چاہیے
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
One must admit that Patwaris are good engineers. They know how to:

  • Engineer elections
  • Engineer false propaganda
  • Engineer bogus metros, highways, bridges
  • Engineer personal attacks
  • Engineer bogus JITs
  • Engineer money laundering
  • Engineer false hopes
  • Engineer escape route when going gets tough
  • Engineer fake promises
  • Engineer bogus and useless schemes

...and the list goes on and on...
 
Last edited:

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
Nation's 70 billion rupees have just been thrown into the sea.Pakistanis are cursed to have such dumb leaders.