Hamza Shahbaz Ne PMLN Ke Bandey Ghayab Karwaye.. Arshad Sharif Telling

ranaji

President (40k+ posts)
مریم بٹ جنکی طرف اشارہ کر رہی ہے اگر یہ بات سچ ہے تو ان بیوقوفوں کو جوتے مارنے کی ضرورت ہے کہ وہ اتنے جاہل بیوقوف اور نا اہل ہیں کے کوئی بھی کام ٹھیک سے نہیں کر سکتے اور ھر بات لیک ہوجاتی اور اگر انہوں نے نہیں کیا تو پھر تو جوتے بھگو بھگو کر مارنے کی ضرورت ہے کے وہ اپنے اوپر لگنے والے غلط الزام کی تردید کرنے کی بجایے کھسرے بن کر چپ رہتے ہیں اور انکی نا مردگی اور کھسرے پن کی وجہ سے انکے مرد ساتھیوں اور ادارے کو بھی لوگ گالیاں دیتے اور کھسرا سمجھتے ہیں