Hamza Shahbaz in problem, a new plan launched to win Elections | Siddique J

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ الیکشن جیتنے کہ لئے اپنی گاف کا زور لگا رہی ہے. اس نے اپنے قومی اور صوبائی سطح کہ درجنوں لیڈروں کو ضمنی انتخاب میں میدان میں اتارا ہوا ہے. عمران خان کو چاہئے کہ جلسوں کہ علاوہ بھی اپنی مرکزی قیادت کو ان حلقوں میں الیکشن تک ڈیرا ڈالنے کا حکم دے. چاہے مہنگائی جتنی بھی ہو جائے، عمران خان کا بیانیہ جتنا بھی عوام میں مقبول ہو جائے مگر اسکی بنیاد پر نون لیگ کو پنجاب میں کبھی بھی کمزور حریف کہ طور پر نہیں لینا چاہئے، محض مہنگائی اور سازشی بیانیے کی بنیاد پر پنجاب میں الیکشن نہیں جیتے جاسکتے. اس ویڈیو میں اس صورتحال کا اچھا تجزیہ کیا گیا ہے
 
Last edited by a moderator:

Back
Top