کل سے عجیب شرمندگی ہے
ڈیڑھ سو بندہ مر گیا، کسی کے تین بھائی....کسی کے خاندان کے چار افراد.....کسی کا بیٹا....کوئی باپ بیٹا اکھٹے.....توبہ
میڈیا تو میڈیا ہم عام لوگ بھی نواز شریف نواز شریف ہی کرتے پھر رہے تھے
شائد بحیثیت قوم ہم بے حس ہو چکے ہیں
سمجھ نہیں آتی کے ایک سیکنڈ میں ڈیڑھ سو خاندانوں کو برباد کر کے کس کے کون سے سیاسی مقاصد پورے ہوتے ہیں؟ ان حملوں کا حکم دینے والے رات کو کیسے سو پاتے ہیں ؟