What about Hamid Mir analysis on RAW agent caught in Baluchistan. He was saying for years that agencies should get out of Baluchistan and leave Baluchistan for RAW so they can complete their mission with comfortably..
In Pakistan, every so called journalists can give analysis on anything irrespective of his/her abilities and experience.
Re: Operation statement is just given to make Islamabad protesters afraid - Sabir Shakir
بعض اوقات نفسیاتی حربہ بہت کامیاب ہوتا ہے۔ ایک بار نواب آف کالا باغ (گورنر مغربی پاکستان) کے دور میں اپوزیشن نے ایک عظیم الشان جلوس اور طاقت کے مظاہرے کا اعلان کر دیا۔
جلوس سے ایک دن پہلے نواب آف کالا باغ نے محکمہ داخلہ کے ایک ذمہ دار افسر کو بلایا اور گولی چلانے کے بارے میں مشورہ کیا اور کچھ تھوڑا بحث مباحثہ بھی کیا۔
راتوں رات بات لیک آوٹ ہوگئی اور اپوزیشن جماعتوں کے لیڈران کرام تک پہنچی۔
اگلے دن نہ جلسہ نہ جلوس نہ لوگ اور نہ لیڈران ۔۔۔۔۔ جلسہ ہوا ہو چکا تھا۔
نوٹ: یہ واقعہ میں نے کسی زمانے میں روز نامہ نوائے وقت کے کالم’’ سرِ راہے‘‘ میں پڑھا تھا۔