کمال کا شخص ہے یہ میر جعفر بھی
بھٹو پر کتابیں لکھ ڈالیں لیکن یہ نہیں لکھا کہ بھٹو نے اپنے بانیان ساتھیوں کے ساتھ کیا کیا
چند کو چھوڑ کر اکثریت کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی انتہا کر دی نتیجہ میں اپنے ہی ساتھی
قصوری کی موت میں پھانسی چڑھا اور سریا نکل گیا گردن کا ، پھانسی درست تھی یا غلط
وہ ایک طرف لیکن
ایک بات پکی ہے بھٹو سیاسی بہروپ میں پاکستان کا سب سے بڑا ڈکٹیٹر تھا
اور قدرت نے اسے اس کی منافقت کی سزا دی
سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے اختلاف عموما دو اشخاص کے درمیان ہوا کرتا ہے
لیکن اہم بات یہ ہے کہ کس کہ کل کے دشمن آج کس کو اپنا قید ماں رہے ہیں
اور
یہی خان کی جیت ہے