Eyeaan Chief Minister (5k+ posts) Sep 15, 2017 #2 آ صف اور نثار کے گھریلو،ذاتی جھگڑے،تماشے اور حامد میر کے چسکوں سے کسی کو کیا دلچسپی۔ بس خبریں گھڑنے اور نمایش کے لیے سبھی کچھ کرتے ہیں۔ حضرت وزیرِ خارجہ ہیں ، خدارا چند دن کو ان حرکتوں سے باہر نکلیں اور کچھ با معنی گفتگو کریں۔
آ صف اور نثار کے گھریلو،ذاتی جھگڑے،تماشے اور حامد میر کے چسکوں سے کسی کو کیا دلچسپی۔ بس خبریں گھڑنے اور نمایش کے لیے سبھی کچھ کرتے ہیں۔ حضرت وزیرِ خارجہ ہیں ، خدارا چند دن کو ان حرکتوں سے باہر نکلیں اور کچھ با معنی گفتگو کریں۔