Hamid Mir analysis on Nawaz Sharif revelation about Pervez Musharaf

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz sharif made a deal in 1999 but when in 2007 he saw that Musharaf is weak, he didnt go for another deal. I see that he back stabbed the person who let him go in 1999.
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
مشرف سے اسلئے ملاقات نہیں کی
کہ کہیں پھر سے
باتھ روم میں بند نہ کر دے
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
چند باتیں تح شدہ ہیں
١. تم بزدل اور نا اہل ہو
٢،تم معاہدہ کر کے اپنے سامان سمیت باگھے تھے
٣، جتنی مرضی لیکس یا انکشافات کر لو پانامہ کیسس کو عوام اور کپتان کبھی دبنے نہیں دیں گے
٤. ایسی لیکس سے بکاؤ میڈیا ور وقتی بھونچال تو لا سکتے ہو مگر کورٹ سے رسوائی پھر بھی جاری رہے گے
٤. غدار حامد میر جعفر ہمیشہ سے ہر سازش کا گواہ رہا ہے یہ کوئی انہونی بات نہیں ہے
 

Back
Top