Hamari Bhi Suno with Badar Chaudhary:3 Members of Canadian Parliament have the Pakistani Citizenship

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ہمارا ملک اسلام کے نام پر بنا ہے اور ہم ایک نظریاتی ملک ہیں تو ہمارے ملک میں بھی غیر ملکی مسلمانوں کی نمائندگی ہونی چاہئے تھی پارلیمنٹ میں- جبکہ ہما رے سارے کام الٹے ہیں ہمارے پا رلیمنٹ میں اپنے غیر ملکی ان سے بہت زیادہ ہیں جو ہمیں بھی غیر نظریاتی ملک بنانا چاہتے ہیں- نام اسلام کا لے رہے ہیں کام ان کافروں کے کرتے ہیں- ہمارے ملک میں دغلی پالیسی ہے ہر جگہ- اللہ رحم کرے اس ملک پر
 

hrbhatti

MPA (400+ posts)
Canada nay ap ko parliament membership di .. Thanks... ( kia ab jaan lo gay bachay ki...) thanks keh diya na...
it doesnt mean pak should follow the same..... ha ha ha...
I dont mean to under value you guys... But Pak has its own laws.....
 

Back
Top