Hakumat Sun Le hum Peeche Hatne wale Naheen !! Ameer Jamaat Islami Pakistan

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
LOL. SirajulHaq...enough damage control. Please back off. We know your reality. You got exactly what you wanted. You were asking for a commission. Hypocrite
 
Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
Hehehehehe lol
hehehehehe lol
hehehehehe lol
hehehehehe lol
hehehehehe lol
hehehehehe lol
hehehehehe lol
hehehehehe lol
hehehehehe lol
hehehehehe lol
hehehehehe lol
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کوئ شک نهیں کہ تمام منافق نواز شریف کے ساتھ بظاهر و در پردہ
ملے هویے ھیں

آذان صرف ایک شخص دے رها ھے اور وہ "عمران خان " ھے
 
Lighthouse

MPA (400+ posts)
The Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and Jamaat-e-Islami (JI) entered into electoral alliance to contest Azad Jammu and Kashmir elections scheduled for July 21

The parliamentarians of the Jamaat-e-Islami (JI) votes for the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) candidate Sardar Ayaz Sadiq in the National Assembly speakers election

Jhelum by-poll JI & PML Q lend support to PML-N nominee

STOP making small compromises to achieve little political success.
 
Last edited:

Faizan Syed

Senator (1k+ posts)
han ye pichy hatny waly nahi agay reh k Nawaz ko bachaany ki har koshish krygy or Court me kahy gy Panama me 500 log hain to sirf Nawaz ka ehtisab q
 
Babar Khan

Senator (1k+ posts)
The Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and Jamaat-e-Islami (JI) entered into electoral alliance to contest Azad Jammu and Kashmir elections scheduled for July 21

The parliamentarians of the Jamaat-e-Islami (JI) votes for the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) candidate Sardar Ayaz Sadiq in the National Assembly speakers election

Jhelum by-poll JI & PML Q lend support to PML-N nominee

STOP making small compromises to achieve little political success.

Ya broker hain
 
rising_pakistan

Minister (2k+ posts)
15442268_1337536519643795_6835227139592172582_n.jpg
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
کوئ شک نهیں کہ تمام منافق نواز شریف کے ساتھ بظاهر و در پردہ
ملے هویے ھیں

آذان صرف ایک شخص دے رها ھے اور وہ "عمران خان " ھے

Azan sub hi dete hain, Imran khaan se pocho imamat bhai aati he ya sirif ahtejaj .

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
The Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and Jamaat-e-Islami (JI) entered into electoral alliance to contest Azad Jammu and Kashmir elections scheduled for July 21

The parliamentarians of the Jamaat-e-Islami (JI) votes for the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) candidate Sardar Ayaz Sadiq in the National Assembly speakers election

Jhelum by-poll JI & PML Q lend support to PML-N nominee

STOP making small compromises to achieve little political success.

Shaied asli itehadi MQM he !!!!!!!!!!!!
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
JI used to be the only party that had some respect, but it has definitely exposed badly during this episode of hypocrisy.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Azan sub hi dete hain, Imran khaan se pocho imamat bhai aati he ya sirif ahtejaj .

امامت پر مجهے بیرون ملک قیام کے دؤوران وھاں کے جماعتی امیر کا مجهے بحیثیت
ناظم جعمہ کی امامت کے بہانے مصلے پر قبضہ کرنے کا مشورہ دینا اور پھر میرے
ہاتھوں تمام ساتھیوں کے سامنے بہ حوالہ سنت امیر صحاب کی تاریخی چھترول کا واقعہ
یاد آ گیا

کہیں تو سناؤں ؟
اور
کلمہ لکھ کر سناؤں گا تا کہ بصورت دروغ یوم حساب مجھ پر حجت رهے

میں ںے یه چاول خوب چکھے ھیں جانتا ھوں اکثریت "ٹوٹا" بنام "باسمتی" دیگ میں
گھسے بیٹھے ہیں
 
پھر آپ ٹوٹوں میں نہ بناسپتی میں بھائی، یہاں غلط ہے وہاں رہ کر تنقید کریں، اگر اسلام وہ ہے جو عمران خان یا تحریک انصاف دعوے دار ہے تو پھر آپکو مبارک، اسلام میں سیاست کو دین سے الگ کرنا اس دور کی سب سے بڑی جہالت ہے اور ملک سے مسائل کا اصل سبب، آپ کی سوچ سے تو میں عرصے سے واقف ہوں لیکن بہتر نظر انداز کرنا ہی ہے
بتوںسے امیدیں، خدا سے نا امیدی، بہت سے لوگ جماعت پر تنقید کے بعد راستے تحریک انصاف میں تلاش کرتے رہے ہیں اور اب بھی کر رہے ہیں، لیکن کچھ سمجھ چکے کچھ سمجھ رہے ہیں، ان شاءللہ سب سمجھ جائیں گے

میں تمہاری جهالت کو سلام پیش کرتا ھوں
عمران اسلام کی دکان لگا کر منافقت کا کھیل نهیں کھیل رها
تمہاری جماعت میں منافقت ھی منافقت ھے اور الله اپنے نام پر دھوکا دینے والے کو
رسوا کرتا ھے

خان "اںصاف " کی جنگ لڑ رها ھے جس دن معاشرہ اںصاف سے بھر گیا
اسلام خود بہ خود آ جاے گا

تم لوگ اسلام کے نام پر ٹھگیاں لگاؤ شاباش

ھاں ایک بات لکھ لینا اور تعویذ بنا کر اپنے پاس رکھنا اور اپنی نسلوں کو دیتے رهنا
انشاء الله کبھی غلط ثابت ہویئ تو مجھ پر تھوکنا

انشاء الله اس ملک میں ایک دن عدل ، اںصاف اور دین کا بول بألا ھو گا
لیکن اس نظام کے نفاز میں جماعت ، جمیت علماء اسلام کا کؤی حصہ نهیں ھو گا
انشاء الله کیوں ؟؟؟

کیوں کہ الله منافقین کا احسان نهیں لیا کرتا ، بلکل اسی طرح جس طرح
قیام پاکستاں کے وقت تمام "سیاسی ملاوؤں " کو الله ںے
وقت قیام ، سجدے میں گرا دیا

عمران خان بھی یہاں ہے اور لوٹوں بھری تحریک انصاف بھی، سب انتظار کریں کیا ہوتا ہے، الله کے قانون کی دھچیاں بکھیر کر تحریک انصاف کون سا اسلامی نظام نافذ کرے گے ، قوم دیکھ لے گی،جن کو اسلام کے نام لیتے شرمندگی ہو وہ اسلام پر فتوے دینے آ جاتے ہیں، پہلے سب اپنی زبان اور جسم پر نافظ کریں ، لیڈر سے لیکر کر اس کے حماتیوں تک، پھر جماعت کا نام بھی لے لینا سب