Hakumat sirf khiladi kare ya Fauj karain :- Habib Akram -- Watch Haroon Rasheed's reply

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
حبیب اکرم کو "فوجی" اور "کھلاڑی" کے علاوہ اور کوئی مثال نہیں ملی . اسی سے پتہ چلتا ہے اس کی پٹوار خانہ ذہنیت کا . پورا ملک لوٹ کھسوٹ کر کھا گئے ہیں ... ایک نون چمڑ گیا ہے ہم کو اور دوسری طرف بے ضمیر بھتو زندہ ہے ... بس یہی پاکستان رہ گیا ہے
 

Back
Top