Hakayat e saadi- baadshah ka roza

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
کوئی سعدی کے یہ حکایات نواز کو شمجھا دے
کہ عوام کے خدمت نفلی عمرے اور نماز سے بہت افضل ہے


مگر بیوقوف دکھاوے پر زور دیتے ہیں ، کم ثواب کو زیادہ ثواب پر ترجیح دیتے ہیں

hakayat_e_saadi.jpg
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
سمجھ نہیں آتا کہ نورے کو حج، عمرہ وغیرہ کی کیا ضرورت؟ نورا تو اللہ کا خاص بندہ اور اللہ کا ولی ہے. پٹواری اپنے گھر والوں کے خلاف بات برداشت کر سکتے ہیں مگر نورے کی شان میں گستاخی انکے نزدیک کفر ہے
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
سمجھ نہیں آتا کہ نورے کو حج، عمرہ وغیرہ کی کیا ضرورت؟ نورا تو اللہ کا خاص بندہ اور اللہ کا ولی ہے. پٹواری اپنے گھر والوں کے خلاف بات برداشت کر سکتے ہیں مگر نورے کی شان میں گستاخی انکے نزدیک کفر ہے

there are rights of Allah such as worshipping Him, praying to Him etc and then there are rights of your fellow muslims such as being kind to them....some of us just focus on one of these rights and forget the other side...(serious)
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Islam is a serious religion. It is based on Quraan and authentic Hadeeths NOT on fairy tales like "Hakayat-e-Saadi"