Hajj ka Tariqa, Hajj k 5 din,

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Watch the above video and ask yourself, if Allah All Mighty the Omniscient the Omnipresent would ask his creation to do all these empty & senseless rituals.
atensari Citizen X
7:179 Indeed, We have destined many jinn and humans for Hell. They have hearts they do not understand with, eyes they do not see with, and ears they do not hear with. They are like cattle. In fact, they are even less guided! Such ˹people˺ are ˹entirely˺ heedless.
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
What is Hajj? The literal meaning of Hajj is to debate or argue. All the Hajj verses in the Quran point to mankind, not Muslims or believers. This means that Hajj is for everyone. Nowhere in the Quran has Allah commanded mankind to circumambulate seven times around the four-walled building known as the Kaaba, or to kiss the Black Stone (there is no mention of the black stone in the Quran), or to run between the two stone hills seven times, or to throw stones at the symbolic three concrete devils (Shaytans), or to wear the Ihram garment exposing one shoulder, etc.
Can someone explain how individuals benefit from doing all of this? Isn't it a form of Shirk?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فرشتوں نے بھی اللہ سے سوال کیا تھا تسبیح حمد اور بڑائی بیان کرنے کے لئے ہم ہیں تو خیلفہ بنانے کی کیا ضرورت ہے!؛

اللہ کی حکمت فرشتوں کو سمجھ آگئی شیطان نہیں سمجھ سکا؛
2_30.png

And [mention, O Muhammad], when your Lord said to the angels, "Indeed, I will make upon the earth a successive authority." They said, "Will You place upon it one who causes corruption therein and sheds blood, while we declare Your praise and sanctify You?" Allah said, "Indeed, I know that which you do not know."
 
Iss ghair Qurani Hajj may kiya hikmat hay jo aaj kal kay shaytanoo ko samajh nahi aa rahi?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Iss ghair Qurani Hajj may kiya hikmat hay jo aaj kal kay shaytanoo ko samajh nahi aa rahi?
اس میں برابری ہے، انفاق مال ہے، مشقت ہے، قربانی ہے
تم اپنے حج کے بارے میں کچھ بتاؤ اس میں کیا ہے اور کیسے قرآنی ہے؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں برابری ہے، انفاق مال ہے، مشقت ہے، قربانی ہے
تم اپنے حج کے بارے میں کچھ بتاؤ اس میں کیا ہے اور کیسے قرآنی ہے؟
حج کیا ہے؟ حج کا لغوی معنی بحث کرنا یا بحث کرنا ہے۔ قرآن میں حج کی تمام آیات بنی نوع انسان کی طرف اشارہ کرتی ہیں نہ کہ مسلمان یا مومن۔ اس کا مطلب ہے کہ حج سب کے لیے ہے۔ قرآن مجید میں کہیں بھی اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو یہ حکم نہیں دیا کہ وہ کعبہ کہلانے والی چار دیواری کے گرد سات مرتبہ طواف کریں، یا حجر اسود کو چومیں (قرآن میں حجر اسود کا کوئی ذکر نہیں)، یا دو پتھروں کے درمیان دوڑنا۔ تین کنکریٹ شیطانوں (شیطانوں) پر پتھر پھینکنا، یا احرام کا لباس پہننا جس کا ایک کندھا کھلا ہو، وغیرہ۔
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ سب کرنے سے افراد کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟ کیا یہ شرک کی ایک شکل نہیں؟
Arafat may rukna muzdalifa may rukna mina may rukna waghera yeah sub kahan say aya?
 
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کعبہ نہیں بنایا
ابراہیم کے بعد کسی اور نبی نے حج کیا؟
 
لغوی مفہوم کا کیا مطلب ہے اس کا فیصلہ گفتگو یا تحریر کرتی ہے. قدیم عربی لغت میں کفر کا مطلب اللہ کےفرمان کا انکار نہیں ہے. کافر کا مطلب الله کے فرمان سے انکار کرنے والا نہیں ہے

میرے پاس فیروز سنز کی عربی لغت میں حج کے معنی میں قصد کرنا، زیارت کے لئے جانا بھی لکھا ہے. تمہارے پاس کون سی لغت ہے؟

اس بحث کے مہینہ/مہینے بھی مقرر ہیں. جن کے علاوہ بحث نہیں ہو سکتی!؛

حج سے انکار کفر ہے
 
تمہارے پاس حضرت اسماعیل کی مکمل سوانح حیات موجود ہے؟ ان کے بعد بنی اسماعیل میں محمد صللھ علیہ وسلم ہی نبی آئے ہیں
 
Hajj say kon inkari kar raha hay ma tou yeah keh raha hoon jo tareeqa jahil mullah nay Hajj ka intrduce kar waya hay woh ghair Qurani hay. upar may nay kuch khurafaat ka zikar kiya hay dou bara parh layna.
 
Hazrat Ibrahim aur Hazrat Mohammad kay dar mayan kitnay rasool aay kiya unka koi record hay kay unhoon nay hajj kiya?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Hajj say kon inkari kar raha hay ma tou yeah keh raha hoon jo tareeqa jahil mullah nay Hajj ka intrduce kar waya hay woh ghair Qurani hay. upar may nay kuch khurafaat ka zikar kiya hay dou bara parh layna.
تم نے حج کا مطلب جس لغت میں دیکھا ہے اس کا نام تو بتا دو.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
تم نے حج کا مطلب جس لغت میں دیکھا ہے اس کا نام تو بتا دو.

The triliteral root ḥā jīm jīm (ح ج ج) occurs 33 times in the Quran, in eight derived forms:

  • once as the form I verb ḥajja (حَجَّ)
  • 12 times as the form III verb ḥājja (حَآجَّ)
  • once as the form VI verb yataḥājju (يَتَحَآجُّ)
  • once as the noun ḥijj (حِجّ)
  • nine times as the noun ḥajj (حَجّ)
  • once as the noun ḥijaj (حِجَج)
  • seven times as the noun ḥujjat (حُجَّة)
  • once as the active participle ḥājj (حَآجّ)
The translations below are brief glosses intended as a guide to meaning. An Arabic word may have a range of meanings depending on context. Click on a word for more linguistic information, or to suggestion a correction.

Verb (form I) - to perform pilgrimage, to argue​

(2:158:8) ḥajjaperforms Hajjفَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا

Verb (form III) - to argue​

(2:76:18) liyuḥājjūkumso that they argue with youأَتُحَدِّثُونَهُمْ بِمَا فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ لِيُحَاجُّوكُمْ بِهِ عِنْدَ رَبِّكُمْ
(2:139:2) atuḥājjūnanāDo you argue with usقُلْ أَتُحَاجُّونَنَا فِي اللَّهِ وَهُوَ رَبُّنَا وَرَبُّكُمْ
(2:258:5) ḥājjaarguedأَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِي حَاجَّ إِبْرَاهِيمَ فِي رَبِّهِ
(3:20:2) ḥājjūkathey argue with youفَإِنْ حَاجُّوكَ فَقُلْ أَسْلَمْتُ وَجْهِيَ لِلَّهِ وَمَنِ اتَّبَعَنِ
(3:61:2) ḥājjakaargues (with) youفَمَنْ حَاجَّكَ فِيهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ
(3:65:4) tuḥājjūna(do) you argueلِمَ تُحَاجُّونَ فِي إِبْرَاهِيمَ وَمَا أُنْزِلَتِ التَّوْرَاةُ وَالْإِنْجِيلُ إِلَّا مِنْ بَعْدِهِ
(3:66:3) ḥājajtumarguedهَا أَنْتُمْ هَٰؤُلَاءِ حَاجَجْتُمْ فِيمَا لَكُمْ بِهِ عِلْمٌ
(3:66:9) tuḥājjūna(do) you argueفَلِمَ تُحَاجُّونَ فِيمَا لَيْسَ لَكُمْ بِهِ عِلْمٌ
(3:73:19) yuḥājjūkumthey may argue with youأَنْ يُؤْتَىٰ أَحَدٌ مِثْلَ مَا أُوتِيتُمْ أَوْ يُحَاجُّوكُمْ عِنْدَ رَبِّكُمْ
(6:80:1) waḥājjahuAnd argued with himوَحَاجَّهُ قَوْمُهُ قَالَ أَتُحَاجُّونِّي فِي اللَّهِ وَقَدْ هَدَانِ
(6:80:4) atuḥājjūnnīDo you argue with meوَحَاجَّهُ قَوْمُهُ قَالَ أَتُحَاجُّونِّي فِي اللَّهِ وَقَدْ هَدَانِ
(42:16:2) yuḥājjūnaargueوَالَّذِينَ يُحَاجُّونَ فِي اللَّهِ مِنْ بَعْدِ مَا اسْتُجِيبَ لَهُ حُجَّتُهُمْ
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Hazrat Ibrahim aur Hazrat Mohammad kay dar mayan kitnay rasool aay kiya unka koi record hay kay unhoon nay hajj kiya?
یا تو بنی اسماعیل اور بنی اسحٰق کے مابین فرق معلوم نہیں. اگر معلوم ہے تو مکر کر رہے ہو

کیا تمہارے پاس حضرت ابراہیم سے محمد صللھ و علیہ وسلم کی سوانح حیات موجود ہے؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یا تو بنی اسماعیل اور بنی اسحٰق کے مابین فرق معلوم نہیں. اگر معلوم ہے تو مکر کر رہے ہو

کیا تمہارے پاس حضرت ابراہیم سے محمد صللھ و علیہ وسلم کی سوانح حیات موجود ہے؟
Kiya tumharay paas inkey history hay? koi tou saboot hoga kay Hazrat Ibrahim aur Hazrat Mohammad kay dar mayan kitnay Rsool nay hajj kiya?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

The triliteral root ḥā jīm jīm (ح ج ج) occurs 33 times in the Quran, in eight derived forms:

  • once as the form I verb ḥajja (حَجَّ)
  • 12 times as the form III verb ḥājja (حَآجَّ)
  • once as the form VI verb yataḥājju (يَتَحَآجُّ)
  • once as the noun ḥijj (حِجّ)
  • nine times as the noun ḥajj (حَجّ)
  • once as the noun ḥijaj (حِجَج)
  • seven times as the noun ḥujjat (حُجَّة)
  • once as the active participle ḥājj (حَآجّ)
The translations below are brief glosses intended as a guide to meaning. An Arabic word may have a range of meanings depending on context. Click on a word for more linguistic information, or to suggestion a correction.

Verb (form I) - to perform pilgrimage, to argue​

(2:158:8) ḥajjaperforms Hajjفَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا

Verb (form III) - to argue​

(2:76:18) liyuḥājjūkumso that they argue with youأَتُحَدِّثُونَهُمْ بِمَا فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ لِيُحَاجُّوكُمْ بِهِ عِنْدَ رَبِّكُمْ
(2:139:2) atuḥājjūnanāDo you argue with usقُلْ أَتُحَاجُّونَنَا فِي اللَّهِ وَهُوَ رَبُّنَا وَرَبُّكُمْ
(2:258:5) ḥājjaarguedأَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِي حَاجَّ إِبْرَاهِيمَ فِي رَبِّهِ
(3:20:2) ḥājjūkathey argue with youفَإِنْ حَاجُّوكَ فَقُلْ أَسْلَمْتُ وَجْهِيَ لِلَّهِ وَمَنِ اتَّبَعَنِ
(3:61:2) ḥājjakaargues (with) youفَمَنْ حَاجَّكَ فِيهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ
(3:65:4) tuḥājjūna(do) you argueلِمَ تُحَاجُّونَ فِي إِبْرَاهِيمَ وَمَا أُنْزِلَتِ التَّوْرَاةُ وَالْإِنْجِيلُ إِلَّا مِنْ بَعْدِهِ
(3:66:3) ḥājajtumarguedهَا أَنْتُمْ هَٰؤُلَاءِ حَاجَجْتُمْ فِيمَا لَكُمْ بِهِ عِلْمٌ
(3:66:9) tuḥājjūna(do) you argueفَلِمَ تُحَاجُّونَ فِيمَا لَيْسَ لَكُمْ بِهِ عِلْمٌ
(3:73:19) yuḥājjūkumthey may argue with youأَنْ يُؤْتَىٰ أَحَدٌ مِثْلَ مَا أُوتِيتُمْ أَوْ يُحَاجُّوكُمْ عِنْدَ رَبِّكُمْ
(6:80:1) waḥājjahuAnd argued with himوَحَاجَّهُ قَوْمُهُ قَالَ أَتُحَاجُّونِّي فِي اللَّهِ وَقَدْ هَدَانِ
(6:80:4) atuḥājjūnnīDo you argue with meوَحَاجَّهُ قَوْمُهُ قَالَ أَتُحَاجُّونِّي فِي اللَّهِ وَقَدْ هَدَانِ
(42:16:2) yuḥājjūnaargueوَالَّذِينَ يُحَاجُّونَ فِي اللَّهِ مِنْ بَعْدِ مَا اسْتُجِيبَ لَهُ حُجَّتُهُمْ
یہ لغت نہیں ہے. اس صفحے پر قرآن مجید میں جہاں جہاں حج اور اسے سے بننے والے الفاظ آئے ہیں ان کا خلاصہ لکھا ہے

یہ بتاؤ کبھی کوئی کتابی لغت کھول کر دیکھی ہے. اس میں کوئی لفظ ڈھونڈنا ہوتا تو کیسے ڈھونڈا جاتا ہے؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Kiya tumharay paas inkey history hay? koi tou saboot hoga kay Hazrat Ibrahim aur Hazrat Mohammad kay dar mayan kitnay Rsool nay hajj kiya?
اگر ہوتی تو بتا دیتا کس نے حج کیا کس نے نہیں. تم پاس کیا معلومات ہیں؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لغت نہیں ہے. اس صفحے پر قرآن مجید میں جہاں جہاں حج اور اسے سے بننے والے الفاظ آئے ہیں ان کا خلاصہ لکھا ہے

یہ بتاؤ کبھی کوئی کتابی لغت کھول کر دیکھی ہے. اس میں کوئی لفظ ڈھونڈنا ہوتا تو کیسے ڈھونڈا جاتا ہے؟
Toum tou her cheez kay inkari ho.