Hai Koi Jawab 23rd November 2012 - Law & Order Situation

Arslan

Moderator
نادیہ انھیں (احسن رشید) پانی کا گلاس دیں اور انھیں کہیں کہ الیکشن کا جلسہ بعد میں کر لیں الیکشن آ نے والا ہے: شوکت بسرا

ہمیں پانی کا گلاس دیں انھیں(شوکت بسرا ) گولی دیں یہ جان چھوڑیں ہماری : احسن رشید

یہاں تو کوئی حکومت کی رٹ ہی نہیں ہے بھلا موٹر سائیکل اور موبائل فون پر پابندی اس مسلے کا حل ہے؟؟ میں سمجھتا ہوں کہ رحمان ملک نے پہلی بار کوئی سچی بات کہی ہے اپنے ذہن اور ضمیر کی جو ہر زبان زد عام ہے یہ حکومت ٹوٹل ناکام ہو گئی ہے پہلی بار انہوں نے سچی بات کی ہے اور اعتراف کیا ہے میرا خیال ہے رحمان ملک کو مستعفی ہو جانا چاہیے تھا : احسن رشید





[TUNEDOTPK]11333[/TUNEDOTPK]


[TUNEDOTPK]11339[/TUNEDOTPK]
643948_121672584658595_2108260211_n.png
 

Back
Top