کوئی حال نہیں شیخ صاحب ، آپ کے لئے تو وہ پنجابی کا محاورہ ٹھیک جچتا ہے "گلاں دیاں کھٹیاں کھانا "......... بس بیٹھ بیٹھ کر ایسی باتیں کر کے مزے لیتے رہتے ہیں......... اپوزیشن میں تو بیٹھ کر تنقید سب سے آسان کام ہے ...... جب حکومت میں ہوتے ہیں تو ٹکا کام نہیں ہوتا .