اسکی اوقات کیا ہے کہ پاکستانی حکومت کو مشورے دے ، آج ایجنسیاں اس کے سر سے ہاتھ اٹھا لیں تو کل یہ نظر بھی نہیں آئے گا ، فوج کو بھی چاہئے کہ اسکو اسکی حدود میں رکھیں ، پہلے ہی ملک تباہ ہوچکا ہے اگر خارجہ پالیسی اسطرح کے مولوی بنانے لگے تو پھر خدا ہی حافظ ہے اس ملک کا
اسکے بیانات سے ملک کی ساکھ کو شدید خطرات لاحق ہیں ، ساری دنیا حیران ہے کہ کسطرح خفیہ ایجنسیوں کا پروردہ مولوی حکومت کو حکم دے رہا ہے ،اکنامک کوریڈور اور دیگر منصوبے بھی اسطرح فلاپ ہوجائیں گے