یہ نعت شرکیہ ہے سنبھالنے والی زات صرف اللہ سبحانحہ تعالی کی ہے ۔
القرآن:
اور جس دن ہم ان سب کو اکٹھا کریں گے پھر ہم ان کو کہیں گے جو شریک ٹہراتے تھے کہاں ہیں تمہ
ارے وہ شریک کہ جنہیں تم (شریک) گمان کرتے تھے.
پھر ان کی معذرت نہ ہو گی مگر یہ کہ وہ کہیں گے قسم ہے الله ہمارے رب کی ہم مشرک نہیں تھے.
دیکھو وہ اپنے آپ پر کیسا جھوٹ بولیں گے اور ان سے گم ہو جائے گا جو وہ افتراء (جھوٹ گھڑنا) باندھتے تھے.
سورۃ الانعام (6)
آیت 22-24
s581
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|