Hafeez Ullah Khan Niazi on the need for an institutionalized political party based on ideology

PFMMedia

Voter (50+ posts)


hafeez-ullah-niazi.jpg


Hafeez Ullah Khan Niazi agrees only a party like PFM based on Ideology; institutionalized so it's not dependent on people and finances; built around systems to organize workers and the Nation can take Pakistan to Prosperity

CX8wFHGWEAANafW.png


Freedom from injustice, inequality, indifference and oppression

Web: www.freedompk.org
Facebook: facebook.com/pfmpk
Twitter: twitter.com/pfmpk
Dailymotion: dailymotion.com/pfmpk



 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Aur uss party kaa manshoor ho aggar cousin yaa koi sussrali ticket naa daiy to uskay khilaaf bhonkna shro karr do
 

desan

President (40k+ posts)
Houston we have a problem!!!

Lift off has failed again.
Need to go back to the drawing board...
 
Last edited:
I think Hafeez Ullah did not say anything wrong, instead of attacking him PTI should try to implement a system rather than becoming a traditional party in the hands of politicians who have joined them from the same parties they are fighting against.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
All the people with zero credibility vouching for a party headed by a Khawaja. This is a non starter.
2 khawajay Sra pehlay hi mojood thaay yeh Nooray Button nay teesra Khawaja Sraa Bhi launch karr dia ,,, Hunn tera ki banay gaa Khawajaaaaaaaaaaaaaaaaaaa
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی پارٹی میں اسس حفیظ الله کو ٹکٹ یقینی ملنا چاہیےیہ نظریے کا لازمہ ہونا چاہیے اور جیت گئے تو پرائم منسٹر کون بنے گا؟
:lol:
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
I don't think deride or name-calling is called for. If he happens to be a Khawaja who thinks he can make a difference, why should that be a problem. Let us not be blinded by our trivial prejudices. Shout them a welcome. If you are in Lahore, go to their convention. Let them present themselves. Look at the big picture. It is the masses who will be the judge at the polls, not your whining.
 

values

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں پی ٹی آئی کے بعد اب نہ کوئی پارٹی ابھر سکتی ہے اور نہ ہی ضرورت ہے ...
مجھے نہیں معلوم کے حفیظ صاحب کے ذھن میں کیا ہے کےذھن میں کیا .
مگر یہ نا ممکن دکھائی دیتا ہے کہ نیے لوگ اب کوئی نئی پارٹی کھڑی کر سکیں ..
پاکستان میں کوئی پارٹی اس وقت تک نظریاتی رہ سکتی ہے جب تک وہ الیکشن میں حصہ لینے کے قبل نہیں ہوتی .
.جب الیکسن میں آتی ہے تو ووٹ ان کروڑوں لوگوں سے لینے ہوتے ہیں ..جن کا کوئینظریہ نہیں ہوتا .
اور جو اپنے علاقے کے طاقتور لوگ کی جانب مدد بھری نظروں سے دیکھتے ہیں .
 

barkat99

MPA (400+ posts)
I think Hafeez Ullah did not say anything wrong, instead of attacking him PTI should try to implement a system rather than becoming a traditional party in the hands of politicians who have joined them from the same parties they are fighting against.

Saying the right things is easy and anyone can do it. Supposedly he is recommending so his credibility and that of the ones being recommended are more important than the words he is uttering. Talk is easy and costs nothing.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی پارٹی میں اسس حفیظ الله کو ٹکٹ یقینی ملنا چاہیےیہ نظریے کا لازمہ ہونا چاہیے اور جیت گئے تو پرائم منسٹر کون بنے گا؟
:lol:



اس کے بعد والی ویڈیو میں ہوگا ۔۔۔۔
جاوید ہاشمی۔۔۔۔پھرجسٹس وجیہ۔۔۔پھر ریحام۔۔۔۔۔وغیرہ۔۔۔

یعنی چانٹ چانٹ کر پی ٹی آئی کے مُخالفین اس کے سپورٹر ہیں۔۔۔۔

اب تو سمجھ جاو ۔۔۔دوستو۔۔۔۔



 
کوئی شخص نئی سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھنا چاہتا ہے تو اس پہ اتنا واویلا کرنا سمجھ سے بالاتر ہے ، کیا تحریکی بھائیوں کو اس سے کوئی خطرہ لاحق ہو گیا ہے یا پھر ان کو اپنے سوا سارے ہی غلط لگتے ہیں ؟
 

shabir1

MPA (400+ posts)
some PTI supporters think that this party might be set up ( By PMLn ) to take away some of "PTI urban votes".
Haroon Khawaja , leader of new party has worked with Shahbaz Shareef for many many years !

PMLn in Lodharan election promoted one candidate with look alike name (Jahngeer Khan) and symbol ( Batsman) to confuse public.
کوئی شخص نئی سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھنا چاہتا ہے تو اس پہ اتنا واویلا کرنا سمجھ سے بالاتر ہے ، کیا تحریکی بھائیوں کو اس سے کوئی خطرہ لاحق ہو گیا ہے یا پھر ان کو اپنے سوا سارے ہی غلط لگتے ہیں ؟
 

Renegade

MPA (400+ posts)
This Khawaja was with Punjab govt. in their previous term, and was of full of praise for Shehbaz Sharif. It doesn't takes a genius to figure out their intentions.
 

Porus

MPA (400+ posts)
کوئی بھی جماعت اپنے قیام کے فوراً بعد ہی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل نہیں کر سکتی، اس عمل میں کئی برس لگ جاتے ہیں- تحریک انصاف بھی ١٩٩٦ میں قائم ہوئی لیکن پہلی بڑی انتخابی کامیابی ١٧ سترہ سال بعد ٢٠١٣ میں ملی- ہاں اس کلیے سے جزوی استثنیٰ ان صورتوں میں ممکن ہے جب نئی جماعت کسی پرانی جماعت سے علیحدہ ہو کر بنے جیسے مسلم لیگ ن اپنے قیام کے چند ماہ بعد ہی ١٩٩٣ کے انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی مگر اصل میں یہ پرانی مسلم لیگ کے حصے بخرے ہونے پر اس کے بڑے حصے پر مشتمل جماعت تھی

لہٰذا پاکستان فریڈم موومنٹ کو بھی اپنا پیغام عوام میں مقبول بنانے کے لیے کئی سال سیاسی جدوجہد کرنا پڑے گی تب کسی بڑی کامیابی کی توقع کی جا سکتی ہے. الا یہ کہ کسی موجوودہ بڑی سیاسی جماعت کا اہم حصہ ٹوٹ کر اس کے ساتھ شامل ہو جاۓ
 
Last edited:

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
کوئی شخص نئی سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھنا چاہتا ہے تو اس پہ اتنا واویلا کرنا سمجھ سے بالاتر ہے ، کیا تحریکی بھائیوں کو اس سے کوئی خطرہ لاحق ہو گیا ہے یا پھر ان کو اپنے سوا سارے ہی غلط لگتے ہیں ؟

;)پڑھتا جا شرماتا جا۔۔۔جن کو خطرہ ہے ان پہ ایک دفعہ لعنت بھیج کر شرم کرو۔۔۔


6881_1679709882313405_4912390021714075542_n.jpg
 

Arif Iqbal

Councller (250+ posts)
Mujhay to lagta hai ..Haroon Rasheed sb ki bhee aaj Koshishien Rang lay ayen akhir wo Party aa hee gaee jo unki Likhee huee koee taqreer Perh day gee ;)
 
​کچھ دن پہلے تک عمرانیئے اس نئی جماعت کو حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے خلاف ایک بڑی سازش قرار دے رہے تھے ، آج تمہارے ذریعے معلوم ہوگیا کہ یہ حکومت کی سازش نہیں ہے ، اطلاع دینے کا شکریہ چپڑاسی صاحب
;)پڑھتا جا شرماتا جا۔۔۔جن کو خطرہ ہے ان پہ ایک دفعہ لعنت بھیج کر شرم کرو۔۔۔


6881_1679709882313405_4912390021714075542_n.jpg
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
​کچھ دن پہلے تک عمرانیئے اس نئی جماعت کو حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے خلاف ایک بڑی سازش قرار دے رہے تھے ، آج تمہارے ذریعے معلوم ہوگیا کہ یہ حکومت کی سازش نہیں ہے ، اطلاع دینے کا شکریہ چپڑاسی صاحب

پتہ تمھیں پہلے بھی سارا تھا،بس تمہارے دماغ سے گوبر کی بدبو جائے تو تمہیں ہوش آئے۔۔۔ہر وقت تمہارے منہ سے گوبر ہی (thumbsdown)نکلتے دیکھا ہے۔۔
 
اور تمہارے منہ سے شی ٹ نکلتی دیکھی ہے
پتہ تمھیں پہلے بھی سارا تھا،بس تمہارے دماغ سے گوبر کی بدبو جائے تو تمہیں ہوش آئے۔۔۔ہر وقت تمہارے منہ سے گوبر ہی (thumbsdown)نکلتے دیکھا ہے۔۔
 
Last edited: