Hadith, "Hazrat Abu Bakr ra aur Hazrat Umar Farooq ra Adhair umar JANNATIOON kai SArDAr" : By Hazrat

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

i197556321_19193_5.jpg

haq-4-yaar.gif

ادھیڑ عمر جنتیوں کے سردار
سیدنا حضرت علی رضی الله عنہ سے مروی ہے کہ رسول الله صل الله ھو علیہ وسلم نے فرمایا

ابو بکر اور عمر تمام ادھیڑ عمر اہل جنّت کے سردار ہیں، سواۓ انبیاء اور "
رسولوں کے- اے علی! جب تک ابو بکر اور عمر زندہ ہیں انہیں یہ خوشخبری
نہ دینا-" یعنی ان کی وفات کے بعد یہ بات لوگوں کو بتانا

سنن ابن ماجہ، حدیث 95

Last edited by a moderator:

oscar

Minister (2k+ posts)
متواتر احادیث کے مطابق جنت میں سب جوان ہوں گے، باقی اپنے فرقہ وارانہ جزبات کی تسکین کے لئے نئی آسامیاں پیدا کرنی ہیں تو لگے رہو۔
 
MAHMOOD1

MPA (400+ posts)
:jazak: for sharing millions and billions drood or salam harai piyarai nabi perpbuhpbuhpbuhpbuhpbuhpbuhpbuhpbuhpbuhpbuh
or in kai sahab per bhi millions and billions Allah ki rehmtain:razi::razi::razi:
 
MAHMOOD1

MPA (400+ posts)
متواتر احادیث کے مطابق جنت میں سب جوان ہوں گے، باقی اپنے فرقہ وارانہ جزبات کی تسکین کے لئے نئی آسامیاں پیدا کرنی ہیں تو لگے رہو۔

ager app ko hadith ka mutalab nhai samach ataa to to apnai kisi rafzi moli sai poch lo
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
متواتر احادیث کے مطابق جنت میں سب جوان ہوں گے، باقی اپنے فرقہ وارانہ جزبات کی تسکین کے لئے نئی آسامیاں پیدا کرنی ہیں تو لگے رہو۔
کیا بات ہے میرے بھائی کی

یعنی اب حضرت علی کرم الله وجہ کا قول بھی "قبول نہیں" ، کیوں کے
عمارت ابن سبا پر زد پڑتی ہے

اور وہ بھی "کاری" اب تخریب کاری نہ قرار دے دینا اسے بھی

Lawangeen

Minister (2k+ posts)
متواتر احادیث کے مطابق جنت میں سب جوان ہوں گے، باقی اپنے فرقہ وارانہ جزبات کی تسکین کے لئے نئی آسامیاں پیدا کرنی ہیں تو لگے رہو۔
Yakeen keejyai kai yahe sawal mairai zehan mai bhi aya laikin saath he aik aur wakya zehan mai aa gaya... jub Hazrat Muhammad(SAW) miraaj par gayai thai aur saatwai asman par aik buzarg (Hazrat Ibrahim (A.S)sai mulakat huwi to woh bhi to janat mai he thai ? Is ka kya matlab huwa phir ?
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یار وہ لوگ تو اپنی اپنی جنت بنا گے

اب اپنی باری ہے ، ہمیں اپنی فکر کرنی چاہے

چاہے جنت کا کوئی بھی سردار ہو ، ہم اگر دوزخ میں ہوے تو ہمیں کس نے پوچھنا ہے

اپنے اپنے اعمال سیدھے کرو​
 
oscar

Minister (2k+ posts)
Yakeen keejyai kai yahe sawal mairai zehan mai bhi aya laikin saath he aik aur wakya zehan mai aa gaya... jub Hazrat Muhammad(SAW) miraaj par gayai thai aur saatwai asman par aik buzarg (Hazrat Ibrahim (A.S)sai mulakat huwi to woh bhi to janat mai he thai ? Is ka kya matlab huwa phir ?

معراج میں انبیاء کرام سے ملاقات جنت میں نہیں ہوئی تھی بلکہ متفرق افلاک کا ذکر ہے۔ جنت اور جہنم کے داخلے یوم حشر کے بعد ہونگے۔ اس وقت تک ارواح عالم برزخ میں ہیں اور اپنے اعمال اور رب کی مرضی سے اچھے یا سخت حالات میں ہیں۔

واللہ اعلم
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

معراج میں انبیاء کرام سے ملاقات جنت میں نہیں ہوئی تھی بلکہ متفرق افلاک کا ذکر ہے۔ جنت اور جہنم کے داخلے یوم حشر کے بعد ہونگے۔ اس وقت تک ارواح عالم برزخ میں ہیں اور اپنے اعمال اور رب کی مرضی سے اچھے یا سخت حالات میں ہیں۔

واللہ اعلم
وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ ﴿١٦٩ فَرِحِينَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّـهُ مِن فَضْلِهِ وَيَسْتَبْشِرُونَ بِالَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوا بِهِم مِّنْ خَلْفِهِمْ أَلَّا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ﴿١٧٠

جو لوگ اللہ کی راه میں شہید کئے گئے ہیں ان کو ہرگز مرده نہ سمجھیں، بلکہ وه زنده ہیں اپنے رب کے پاس روزیاں دیئے جاتے ہیں

اللہ تعالیٰ نے اپنا فضل جو انہیں دے رکھا ہے اس سے بہت خوش ہیں اور خوشیاں منا رہے ہیں ان لوگوں کی بابت جو اب تک ان سے نہیں ملے ان کے پیچھے ہیں، اس پر کہ انہیں نہ کوئی خوف ہے اور نہ وه غمگین ہوں گے

اب ان آیات میں "مستقبل" کا ذکر کہاں ہے؟؟؟
 
یہ صرف شہیدوں کے لیے مخصوص ہے۔ البتہ جنت کا اس میں ذکر نہیں بلکہ کوئی ایسی حیات ہے جسکا ہمیں ادراک نہیں
 
oscar

Minister (2k+ posts)
کیا بات ہے میرے بھائی کی

یعنی اب حضرت علی کرم الله وجہ کا قول بھی "قبول نہیں" ، کیوں کے
عمارت ابن سبا پر زد پڑتی ہے

اور وہ بھی "کاری" اب تخریب کاری نہ قرار دے دینا اسے بھی

کیا بات ہے وطن دوست بھائی کی۔
حضرت علی کرم الله وجہ کی دو چار "اصلی والی" گواہیاں آ گئیں تو آپ کا "عقیدہ خطرے میں پڑ جائے گا"۔

امیر المومنین علی رضی الله عنہ نےتیسری خلافت اس نکتے پر چھوڑی تھی کہ قران و سنت کی اطاعت واجب ہے، اور امتی چاہے جتنے ہی محترم ہوں، ان کی سنت دین کی طرح لازم نہیں۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ اسی نکتے پر خلافت حاصل کر کے حضرت عثمان علی رضی الله عنہ خود اسے نہ نبھا سکے، حالانکہ مستند طور پر بارہ سال بعد اپنی خلافت میں سیدنا حضرت علی رضی الله عنہ نے اسے حتٰی المقدور نافذ کیا۔

یہ بتاتا چلوں کہ میرا تعلق اہل تشیع سے نہیں اسلئے مناظرے کا چانس نہیں۔ دلیل کی بات کرنی ہے تو بندہ حاضر ہے ، اور سپاہ صحابہ کا ڈھول بجانا ہے تو اور بات ہے۔
 
Last edited:

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
متواتر احادیث کے مطابق جنت میں سب جوان ہوں گے، باقی اپنے فرقہ وارانہ جزبات کی تسکین کے لئے نئی آسامیاں پیدا کرنی ہیں تو لگے رہو۔

:lol::lol::lol:

Main to jawanon ki jannat main jaon ga bhai...ziada durable aur rangeen ho ge
 
Back
Top