Haar Maan Lein Sheikh Sahab Nawaz Sharif Taqatwar Hai:- Nadeem Malik To Sheikh Rasheed

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر یہ شیخا یہ اس اصل بات کو مان لے تو عمران خان نے اپنی پشوری کھیڑ ی سے اس کی توکڑ سجا دینی ہے - پچھلے چار سالوں سے اس کا وقت ضایع کروا رہا ہے - کچھ اس کے ہاتھ میں نہیں جو وہ اگلے الیکشن میں عوام کو دکھا کر ووٹ مانگے گا - آگے ہی یہ سوچ سوچ کر نیندیں حرام ہیں سب کی
 

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
اگر طاقتور ہوتا تو اب تک پانامہ لیکس کو دبا چکا ہوتا مگر اسے پتہ نہیں نورے کا مقابلہ کس سے ہے

Ci74S0m.jpg
 

Adnan Amjad

Senator (1k+ posts)
کوئی بات نہیں ایک قصائی بھاگ گیا تو کیا ہوا شیخ صاحب بھی انتھک آدمی ہیں ان کی نئے آنے والے قصائی سے گفتوشنید جاری ہے بکرے کی ماں یا خد بکرا کب تک خیر منائے گے
 

Back
Top