او الله کے بندو پہلوان ہے تو کیا ہوا اسکا حکومت پر ٹھیکہ نہیں کھلانے پلانے کا ، حلال روزی کما رہا ہے اس سے اچھی بات کیا ہو سکتی ہے حکومت مجموئی طور پر گندا کہا جا سکتا ہے اور ہے بھی ، اور گوجرانوالہ ووہی شہر ہے جہاں بد ترین سلوک کیا گیا تھا ان لوگوں کے ساتھ جو ملک کے حقوق کے لیے وہاں سے گزر رہے تھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|