Re: Gujranwala citizen beaten by Traffic Warden -- VIDEO
بھئی اس میں مارنے حوالات میں بند کرنے اور معافی مانگنے کی کیا بات ہے۔ اگر اس نے سگنل توڑا ہے تو اس کا جرمانہ ہوتا ہے۔ شہری کو جرمانے کی پرچی ملتی۔وہ جرمانہ بھرتا۔ موٹر سائکل کے کاغذات لیتا اور گھر جاتا۔
پتا نہیں عوام کو کب سمجھ آئے گی۔ کب یہ اپنے حقوق کے بارے میں جانیں گے؟