Guess the city in Picture. Hint: it is not Paris ;)

pkfighter

Councller (250+ posts)
CJO3I7zUsAQooaE.jpg:large

 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
دوسروں نے ہیلی کاپٹر سے اترنا ہی نہیں تو انہیں کیا پتا کہ پشاور میں لوگ کیسے سفر کرتے ہیں

CI2UF9DUAAAdpvG.jpg:large
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
khali bus se tu islamabad hi lag raha ha. qarzo me dubi hui qum ke 50 arab rupre itne flop project pe lagadiye ke shaam ke wakt bhi bus khali ha. is time pe karachi ki har sark pe bumper to bumper traffic hota ha.
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)
CJNKO9gUcAAYXRJ.jpg



بادشیں آ رہی ہیں شوبازا
فوٹو کھینچیں گے لانگ بوٹوں میں


بچنا اے کمینو
شوبازآگیا
میٹرو کا خالق
نوٹس کا عاشق
پیسہ سب کھا گیا
 
Last edited:

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
حیرت کی بات ہے، جس قوم کو بجلی،گیس اور مہنگائی سے بچانے کی ضرورت ہے اسے زبردستی میٹرو بنا کر دی گئی. اس پر حکومت کی جانب سے سب سٹی دی گئی اور بجلی کے اوپر سے سب سٹی ہٹا کر عوام کی اور بینڈ بجائی گئی اور یہ بیوقوف پٹواری میٹرو کے اسٹینڈ کو دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں. مسٹر اور مس پٹواری حضرات کے بارے میں ایک چیز تو کونفرم ہے، چونٹیوں کی طرح ایک لائن میں ایک بار چلا دو، ساری زندگی اسی لائن میں چلتے ہیں. نہ اپنا دماغ ہے اور نہ اپنی سوچ. بیوقوفوں کا قبرستان، پٹواریوں کے گھروں میں بستا ہے
 

Harris35

MPA (400+ posts)
Muqadas aap to aise bata rahi hay helicopter kay baare may jaise sharif baradran poori zindagi sarkon per pedal air bas may safar karti guzri hay. poori zindagi is qaum kay paison per paalne wale aik metro aur moterway unhi kay paison ki banwa kar ehsaan jatatay han , besharmon kitni baar hukoomat may aye ho , or jahan tak is photo ka sawal hay panjab ki tasweerain lakar agar yahan lagna start kar di to 1000 pages ka aik thread banwana pre gay
 

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Only Lahore & Islamabad are not part of Pakistan and Punjab has other cities also apart from Raiwand.
 

Amer

Councller (250+ posts)
حیرت کی بات ہے، جس قوم کو بجلی،گیس اور مہنگائی سے بچانے کی ضرورت ہے اسے زبردستی میٹرو بنا کر دی گئی. اس پر حکومت کی جانب سے سب سٹی دی گئی اور بجلی کے اوپر سے سب سٹی ہٹا کر عوام کی اور بینڈ بجائی گئی اور یہ بیوقوف پٹواری میٹرو کے اسٹینڈ کو دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں. مسٹر اور مس پٹواری حضرات کے بارے میں ایک چیز تو کونفرم ہے، چونٹیوں کی طرح ایک لائن میں ایک بار چلا دو، ساری زندگی اسی لائن میں چلتے ہیں. نہ اپنا دماغ ہے اور نہ اپنی سوچ. بیوقوفوں کا قبرستان، پٹواریوں کے گھروں میں بستا ہے

یار آپ کو کیا ہے اگر بیچارے نورے کا پچھواڑہ دھو کر اپنا چولہا جلا رہے ہیں تو ؟
ہربندے کو حلال راس نہیں آتا
 

Amer

Councller (250+ posts)
Only Lahore & Islamabad are not part of Pakistan and Punjab has other cities also apart from Raiwand.

بھائی پنجاب کی باقی آبادی انسان تھوڑی ہے
کیا ہو گیا اگر انکا بجٹ بھی ادھر لگ جائے تو
.
.
.
دنیا کی واحد عوام ہے جو اپنا خون چوسنے والی جونکوں کو ووٹ دیتے ہیں

 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)

یار آپ کو کیا ہے اگر بیچارے نورے کا پچھواڑہ دھو کر اپنا چولہا جلا رہے ہیں تو ؟
ہربندے کو حلال راس نہیں آتا

افسوس ہوتا ہے یار. اتنے لوگ گرمی کے مارے جھلس کر اس دنیا سے چلے گئے، ہسپتالوں میں ایکوئپمنٹ نہیں ہے، وینٹیلیٹر کام نہیں کر رہے، آکسیجن ختم ہو رہی ہے اور کسی کو پرواہ نہیں اور یہ بے غیرت پٹواری اپنی میٹرو کو لے کر خوش ہو رہے ہیں. الله انکو اپنی فمیلی میں دکھاۓ اور انکے اپنے اس طرح بلک بلک کر اس دنیا سے جائیں تو انہیں اندازہ ہو کہ غریب ہو کر جینا کتنا بڑا گناہ ہے اس ملک میں
 

aimless

Minister (2k+ posts)
پشاور کے لوگ اگلی دفعہ اس خان کو جوتے مار کر بھگائے گے

LOL wish full thinking ... think about ur leader this time where is planning to go ... SA or UK ...
kio sharm kio haya kio Garat ...
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
پشاور کے لوگ اگلی دفعہ اس خان کو جوتے مار کر بھگائے گے

why not , agar PTI didn't do anything we will kick them like we kick others.Not like Punjabis and Sindis jo Norron aur PPPP ke shalwar ka nada apne gale main band kaar gommtain hain.Punjabion aur sindion ke ghalat logon ko vote denain se sare Pakistan ku nuqsan utana padhta hai.Tum Punjab aur sind ke log aab Allah ke waste N Leagur aur PPPP ki gnd bakhash do.Kisi sadak ke kujli wale kte ko vote de do magar N-Leage aur PPPP ko nahi.
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
The Centrus Centre was built during Musharraf's time, so no credit to Patwaris. The only credit they can take is the shameful metro project.
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تصویر حکومت کی غلط ترجیحات کی واضح دلیل ہے
اس تصویر کو دیکھ کر خوش ہونے والے بیوقوفوں کی جنت میں رہتے ہیں

عوامی مسائل کا ادراک نا کرنے والی حکومتیں ان عمارتوں سے لوگوں کو خوش نہیں کر سکتیں
یہ میرا دعوی ہے

 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
پشاور کے لوگ اگلی دفعہ اس خان کو جوتے مار کر بھگائے گے

پچھلی دفعہ تمھارے گنجوں کی جوڑی کو جوتے بلکہ نازک جگہ پر کک پڑی تھی تو جہاز لينے آيا تھا
اس دفعہ لوگ گدے پے بٹھا کر ساتھ انعام کے طور پر جوتوں کے ھار ڈال کر جدہ روانہ کريں گے
اور اس دفعہ وھاں سے بھی فورا اسی نازک جگہ پر عربی کک پڑنے والی ھے
کيونکہ يمن فوج بھجنے کی وعدہ خلافی کرکے نمک حرامی کے مرتکب ھو چکے ھيں
اور پھر آ۔ جا کر نئے مرشد مودی جی ھی بچتے ھيں۔ انہی کے چرنوں ميں جگہ ملے کی۔
ياد ھوگا اںڈيا جاکر ان کے ھاتھ پربعيت تو کر ھی چکے ھيں اب روس جاکر دوبارہ ان کے چرن چھونے کا آعلان تو سنا ھی ھوگا