بھائیوں آپ دیکھ سکتے ہیں کہہ کس طرح اِس خبیث گارڈ نے ایک آدمی پر تشدد کیا ہے - ایسے لوگ تیس چالیس سال پہلے بھرتی ہوئے تھے سفارش پر اور یہ زلییل لوگ کتنے دو نمبر لوگ ہیں - مجھے آج بہت غصہ آ رہا ہے اب آپ ہی بولیں کہہ میں اسے کچھ کہوں یا نا کہوں