Great Work By MQM. Only MQM Can Do That.

Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Great work by MQM.
Only MQM can do that.

MQM Coordination Committee member and Sindh minister for Information Technology, Raza Haroon, said yesterday that the MQM is against all sorts of discrimination and all are equal in the eyes of its founder and chief Altaf Hussain.

Altaf Hussain has immense love for special people and has been striving to help solve their problems from the day one, he added.
He was speaking at a reception hosted in honour of handicapped people by MQM at Lal Qila ground. Large number of special people, including blind, deaf and dumb, came to the venue of the reception on wheel-chairs, stretchers and with the help of crutches.

Felicitating the Haq Parast representatives role in getting a Bill passed from the Assembly's Law and Justice Committee, Haroon said that their role under the vision of MQM Quaid for the rights of representation to a deprived section of the country was a laudable act. In this regard, he appealed to the leader of parliament to consider the Bill as his own issue and get the same passed immediately from the Assembly.

"There is no special terminology in the world as we are all ordinary people with equal rights to live and to all Pakistani institutions, schools and hospitals."
The MQM minister said that the policy of all developed nations was that they neither built separate school, college and house for special people nor made any special arrangements for their employment and the logic behind it was that special people should live with normal people so that they might not have any sense of deprivation.

At the outset, Haroon said that it was a matter to ponder over that in a house of 342 members only 25 legislators had been thinking about the welfare of special people.

He said that since there was no discrimination in the MQM, the special people were part of it. He urged the special people to continue their struggle by following the MQM's policy of non-discrimination.

Earlier, MQM Ladies Wing In-charge and Haq Parast MNA Ms Kishwar Zehra said that the MQM which had been serving without any prejudices had given new courage to the special people by presenting a bill in the assembly which was aimed at getting them representation.
Speaking on behalf of special people, Munne Bhai described Monday's reception 'a historic day', saying that Hussain and the MQM leadership had done such a great job for special people which no other political party of the country could do.

Another speaker from special people, Pirzada, felicitated the Sindhi translation of Altaf Hussain's biography 'Safar-i-Zindagi' and said that blind people could benefit with the release of the book in the form of video.

staray khaatir

Minister (2k+ posts)
welcome back after a long absence from these forums.
Here is another example of how concerned MQM is about the people with special need.Good job
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جو صرف متحدہ ہی کرسکتی ہے
اور کوئی نہیں کرسکتا

جیسے پچھلے ١٥ سالوں کے دوران مجھ سے زبردستی لی گئی
کھالوں اور فطرہ و زکاه کی واپسی
یہ صرف متحدہ ہی واپس کرسکتی ہے کیوں کے
چھینی بھی اسی نے ہے

(cry)(cry)(cry)

@Jury
رضا ہاروں سے کہو یہ کام بھی کردے

Jury

Chief Minister (5k+ posts)
welcome back after a long absence from these forums.
Here is another example of how concerned MQM is about the people with special need.Good job
[video=youtube;lVtpyEJXg5A]http://www.youtube.com/watch?v=lVtpyEJXg5A[video]

Get rid of Peanut butter/ junk food.
It has done bad effect on your measly brain.

So that's type of proof submitted in Scotland Yard against MQM/Altaf.
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جو صرف متحدہ ہی کرسکتی ہے
اور کوئی نہیں کرسکتا

جیسے پچھلے ١٥ سالوں کے دوران مجھ سے زبردستی لی گئی
کھالوں اور فطرہ و زکاه کی واپسی
یہ صرف متحدہ ہی واپس کرسکتی ہے کیوں کے
چھینی بھی اسی نے ہے

(cry)(cry)(cry)

@Jury
رضا ہاروں سے کہو یہ کام بھی کردے

ایم کیو ایم نے دماغ تو نہیں چھینا ہے نا - وہ کہاں ہے تمہارا
اسکا بھی الزام لگادو ایم کیو ایم پر تاکے تمہاری ایسی باتوں کی جسٹفکشن مل جائے

M Hasnain

Voter (50+ posts)
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?121620-New-wave-of-target-killing-coming
i dont wanna comment on this jst read it
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
Get rid of Peanut butter/ junk food.
It has done bad effect on your measly brain.

So that's type of proof submitted in Scotland Yard against MQM/Altaf.
i am in a much better mental and physical health as compared to altaf baji,he needs your advise on the health issues.
laiken kia karain jaab sab ko piyaari hai.
 
nasirzaman

Senator (1k+ posts)
yes realy great work done by mqm well done mqm(clap) mqm zindabad altaf husain zindabad pakistan paindabad:arms::pakistan-flag-wavin:arms::banana::banana::arms::pakistan-flag-wavin
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

ایم کیو ایم نے دماغ تو نہیں چھینا ہے نا - وہ کہاں ہے تمہارا
اسکا بھی الزام لگادو ایم کیو ایم پر تاکے تمہاری ایسی باتوں کی جسٹفکشن مل جائے

ہمارا نہیں تمہارا چھینا ہے
برین ڈیڈ چول
تم بھی اپنے دماغ کی واپسی کا مطالبہ کرو

salaudin

Senator (1k+ posts)
Only MQM can destroy a fast developing mega city to a current Karachi !!!
aur bhi bohot sari cheezain hain jo sirf MQM hi karsakti ha

Pata nahi tum MQMers kab baray hoogya, ya phit tum logoon ka dimagh bhi tumharay Qatil mardood Altaf ki terhan hi ha ??
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

ایم کیو ایم نے دماغ تو نہیں چھینا ہے نا - وہ کہاں ہے تمہارا
اسکا بھی الزام لگادو ایم کیو ایم پر تاکے تمہاری ایسی باتوں کی جسٹفکشن مل جائے

دماغ سلامت ہے اللہ کے فضل سے
تبھی تو مہاجر بھی ہوں اور متحدہ مخالف بھی
الحمدللہ
اگر دماغ نا ہوتا تو تمہاری طرح یہاں متحدہ کی حمایت کر رہا ہوتا
دنیا بھی خراب کرتا اور آخرت بھی

باقی متحدہ نے جو سب سے قیمتی چیز چھینی ہے وہ ہے
میرے شہر کا امن سکوں اور روزگار
اور ہزاروں ماؤں سے انکے لعل
اور ہر متحدہ ووٹر کو اسکا حساب دینا پڑیگا

باتوں کی نہیں اعمال کی جسٹیفکشن کی بات کرو
جو انشاءللہ اس دنیا میں نہیں تو قیامت والے دن ضرور ہوگی
 
Last edited:

Your FATWA BAZI shows, you're belong to COMMUNITY OF FATWAY BAZ.
 
panasonic

Banned
Only MQM can destroy a fast developing mega city to a current Karachi !!!
aur bhi bohot sari cheezain hain jo sirf MQM hi karsakti ha

Pata nahi tum MQMers kab baray hoogya, ya phit tum logoon ka dimagh bhi tumharay Qatil mardood Altaf ki terhan hi ha ??

ary ap baray ho choke hain jagirdaron, wadaron ur jalee degree waloon ko ghulami kar kay. Mashallah.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Your FATWA BAZI shows, you're belong to COMMUNITY OF FATWAY BAZ.

فتوے کی بات اس وقت درست ہوتی جب میں خود کو نیک اور آپ کو بد کہتا
خود کو جنتی اور آپ کو جہنمی کہا ہوتا
اللہ کی عدالت سے نا آپ کو انکار ہے نا مجھے

جو میں نے دیکھا اور بھگتا ہے اس حساب سے بات کرتا ہوں
جو آپ دیکھ رہے ہیں آپ اس حساب سے بات کریں
اگر تعصب کی وجہ سے جھوٹ اور الزام تراشی کرونگا تو قیامت کے دن پکڑ ہوگی
اور اگر آپ تعصب کی وجہ سے متحدہ کے مظالم پر پردہ ڈالینگے تو آپ کی پکڑ ہوگی

اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں
 
جناح پور کا الزام لگاتے ہوۓ نہیں خیال آیا کے دیکھا نہیں تھا
حکیم سعید کے قتل کا الزام ہوئے خیال نہیں آیا کے دیکھا نہیں تھا
میجر کلیم کے ٹارچر کا الزام لگاتے ہوۓ خیال نہیں آیا کے دیکھا نہیں ہے
وکیلوں کے زندہ جلانے کا الزام دیتے ہوۓ خیال نہیں آیا کے دیکھا نہیں ہے

ویسے ایک کریکٹر اور آتا ہے تمہاری طرح کا ہے - شائد

qaiser ہے آئی ڈی اس کا
اتار میں قرآن یا مسجد کی تصویر ہوتی ہے مگر بہت جھوٹ بولتا ہے
 
یہ الزام آج تک میں نے اپنی کسی پوسٹ میں نہیں لگاے
لگاے ہیں تو ثابت کریں

لیکن اسکا مطلب یہ بھی نہیں کہ یہ سب جھوٹ ہیں

میں ہمیشہ قتل، بھتہ خوری، فطرہ اور زکاه کا زبردستی لینا
تعصب پرستی، زبان پرستی، قوم پرستی دیگر قومیتوں کی املاک کو نقصان پونہچانا
جیسے جرائم کی گواہی دی ہے
جو میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھے، کانوں سے سنے
اور ذاتی طور پر بھگتےھیں

یہی معاملہ امن کمیٹی کا بھی ہے
 
Last edited:

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
imgres
ary ap baray ho choke hain jagirdaron, wadaron ur jalee degree waloon ko ghulami kar kay. Mashallah.

imgres

Zulfiqar Wadairay Ki Thaap Per Nach Ghouri Nach