Great Imran Khan jesa peda nahi ho sakta - Abdul Qadir

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
جب بھی پاکستان سے پیار کرنے والوں کی تاریخ لکھی جاۓ گی تو انشاءاللہ قائد اعظم اور ایدھی صاحب کے بعد عمران خان کا ہی نام آے گا
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
نہیں جمنا ماواں عمران جیا
پاؤں کی موچ اور چھوٹی سوچ
پٹواری کی پہچان
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
باسط علی اتنا بڑا پلئیر تھا کہ اس کا ٹیسٹ کیریر پورے دو سال تک جاری رہا


1993 سے 1994 تک پورے کیرئیر میں باسط صاحب نے پہاڑ جتنے 858 رنز بنائے
 

Back
Top