ustadjejanab
Chief Minister (5k+ posts)
مشھور پاکستانی شعرا، ادیبوں اور دانشوروں کی آخری آرام گاہیں
c
Last edited:
استاد جی کیوں شرکیہ برگیڈ سے پنگا لینے کا ارادہ ہے ؟

اچھا ، اس پر بھی فتویٰ لگ سکتا ہے
میں نے تو صرف ان عظیم پاکستانیوں کی یاد تازہ کرنے کی کوشش کی ہے
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
(clap)
بہت بہت شکریہ اُستاد جی۔
ہرتصویر کے ساتھ صاحبِ قبر کی مانوس مہک دماغ کو تازہ کر گئی، کوئی کوئی تھریڈ کہاں سے کہاں پہنچا دیتا ہے۔ بچپن میں لحافوں میں چُھپا کر کورس کی کتابوں کے بیچ منٹو یا ابنِ صفی کی کتاب، اوائل عشق و عُمری میں فراز اور پروین شاکر، ناصر کاظمی اور پھر ممتاز مفتی اور ان کے پِیر صاحب قدرت اللہ شہاب۔ بابا جی اشفاق احمد کے آسان زاوئیے،واصف علی واصف اور جون ایلییا جن کی تحریروں اور خیال کو سمجھنے کے لئے کتنی کتابیں اور پڑھنی پڑھتی تھیں ۔
ضمیر جعفری کی پُرلطف حکائیات۔ آپ نے تو حفیظ جالندھری کی قبر دکھا کر بچپن میں پہنچا دیا بالکل۔
عصمت چُغتائی نے یہ گُنجائش چھوڑی نہیں ورنہ قبر ایسی بھی کوئی بُری چیز نہیں۔
کمال کیا جی آپ نے آج۔
بڑے پُرانے راگ چھیڑ دئے۔

نون میم راشد ، اے حمید ، ابن انشا ، کرنل محمد خان وغیرہ کی قبروں کی تصویر نہیں مل سکیں
ایک ہی پوسٹ کو بیک وقت لائک اور تھینکس دینے کا کارنامہ آج تک صرف بارکا نے یا آج میں نے کیا ہے۔لگتا ہے فورم کو بھی پتہ چل گیا کہ آج آپ ڈبل مبارکباد کے حقدار ہو۔

صحیح کہا آپ نے۔۔۔ ایسا لگتا ھے استادجی جبری نہیں اختیاری ٹرک ڈرائیور ھیں اور ادبی گلستانوں کی سیر کو نکلیں ھیں۔۔ اور منزل منزل ادبی پھول اکٹھے کرتے ھیں۔۔۔کسوٹٰی منزل پر تھوڑا سستا کرپھر گئےلمحوں کا سراغ لگانے نکل پڑتے ھیں۔۔
ustad jee in shakhsiaat ka koi kalaam pesh karo. ye kiya Graves ki tasweerain dikha di hain.
ویسے عاطف بھائی : وہ خوش قسمت کون تھا جس کی پوسٹ پر بارکا نے پہلی بار یہ کارنامہ انجام دیا تھا؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|