روایت حرام کمٹی کا ٹوپی دارم ختم کردینا چاہئیے اور مرکز کعبہ کو فالو کرتے ہووے روزے اور عید رکھنے چاہے شریعت کے متبائق...مفت کا مفتی منیب رحمان ہر سال پاکستانیوں کا ایک روزہ کھا جاتا ہے اور عید والے دن حرام روزہ رکھوا دیتا ہے جبکے پورا عرب اور امریکا وہ برطانیہ اس دن عید منا رہا ہوتا ہے

بڑی بات کی ہے ماشااللہ کون سی شریعت میں مکه کو فالو کیا جاتا ہے ،اسلام میں تو اسکا حساب کتاب چاند دیکھنے
سے ہے ناکہ کسی خطہ اور علاقہ کو بنیاد بنایا جائے
یار ادھر یورپ میں کون چاند دیکھتا ہے - سعودی عرب کے ساتھ روزہ اور عید
یہاں شریعت کی بات ہو رہی ہے اگر کوئی خاص مجبوری ہو جیسا کے مگرب میں ہو سکتی ہے تو پھر بھی ان سے نزدیک ترین ملک کو فالو کیا جانا چائیے
جیسے دیکھو اگر اب ناروے میں سورج غروب نہیں ہوتا تو وہ لازماً جو ان سے قریب ملک ہے اسکو فالو کریں گے
مکہ تو بہت بعد کی بات ہے
میں تو سمجھتا ہوں اب مسلمانوں کو جددید طریقے استمال کرتے ہووے اس چیز سے نجات حصل کر لینی چائیے جو دوسروں کے سامنے اسلام کی بےبسی اور ایک ایسا مذہب کی تصویر پیش کرتے ہیں جسکا جدید زمانے سے کوئی لینا
دینا نہیں
بڑی بات کی ہے ماشااللہ کون سی شریعت میں مکه کو فالو کیا جاتا ہے ،اسلام میں تو اسکا حساب کتاب چاند دیکھنے
سے ہے ناکہ کسی خطہ اور علاقہ کو بنیاد بنایا جائے
نواب آج کا پروگرام تو ہاکی پر ہے اور اس خبر کا سورس کیا ہے"مفتی منیب الرحمان کا فرار"
پروگرام کے لئے طے پایا کہ مفتی منیب الرحمان اور مفتی پوپلزئی صاحب کو مہمان بناکر چاند کی متنازعہ رویت پر بات کی جائے.
مفتی پوپلزئی صاحب سے بات ہوئی توانھوں نے صرف ایک بات کہی کہ میرا پورا موقف عوام کے سامنے رکھا جائے, میڈیا مجھ سے بات کرکے اپنی مرضی کی بات ایڈٹ کرکے چلاتا ہے اور مجھے متنازعہ بنایا جاتا ہے, پوپلزئی صاحب سے وعدہ کیا گیا کہ ان سے بات چیت ایڈٹ نہیں کی جائے گی. جس کے بعد مفتی صاحب سے انتہائی سخت سوال کئے گئے جس کے انھوں نے انتہائی مختصر اور ٹو دی پوائنٹ جواب دئے. اور تنازعے کے خاتمے کے لئے قابل عمل تجاویز بھی دی. یہ جواب کس حد تک اطمنان بخش ہیں آپ پروگرام دیکھ کر فیصلہ کرسکتے ہیں.
اسی طرح مفتی منیب سے رابطہ کیا گیا مگر حیرت انگیز طور پر وہ سوالات سن کر جواب دینے سے مکر گئے, ان سے تنازعہ حل کرنے کے حوالے سے سوال کئے تو جواب دینے سے انکار کر دیا. دو دن انتظارکے بعد انھیں دوبارہ رابطہ کیا تو وہ مارننگ شو میں آنے کو تیار ہوئے مگر متنازعہ رویت پر بات کرنے سے انکار کردیا. اور تلخ ہوگئے, ان سے کہاکہ رویت کمیٹی کے سربراہ آپ ہیں, اس معاملہ پر قوم تقسیم کا شکار ہے, اگر رویت کے معاملہ آپ سے بات نہ کریں تو کیا وزیر داخلہ سے بات کرے, یہ تو وہی بات ہوئی کہ چوہدری نثار کہے مجھ سے داخلی امور پر بات نہ کرو. مگر مفتی منیب نے سوالات پہلے بتا دینے کے باوجود جواب دینے سے انکار کردیا....
اس حوالے سے پروگرام آج نشر کیا جائیگا جس میں مفتی پوپلزئی صاحب کا انٹرویو ہو گا. مفتی منیب کے فرار کے حوالے سے بھی پروگرام میں بتایا جائے گا ان کے فرار کی ریکارڈنگ موجوس ہے مگر آن ائیر نہ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے.
پروگرام اسلام آباد ٹونائٹ
نواب آج کا پروگرام تو ہاکی پر ہے اور اس خبر کا سورس کیا ہے
عراق بنگلادیش انڈیا میں کل عید ہے کوئی خبر سنی ہے اگر سنی ہے تو پلیز مجھے انفارم کرناڈیموکریٹ بات تو ٹھیک لیکن پاکستان کے علاوہ تقریباً سارے ممالک ایک دن ہی عید مناتے ہے
پاکستان میں عید بھی دو ہوتے ہیں سرکاری اور غیر سرکاری
اگر کوئی ٹھیک کمیٹی بنا دی جائے تو یہ مسلہ حل ہو سکتا ہے اور پوپلزئی اور منیب کی دکانیں بند
نواب آج کا پروگرام تو ہاکی پر ہے اور اس خبر کا سورس کیا ہے
ڈیموکریٹ بات تو ٹھیک لیکن پاکستان کے علاوہ تقریباً سارے ممالک ایک دن ہی عید مناتے ہے
پاکستان میں عید بھی دو ہوتے ہیں سرکاری اور غیر سرکاری
اگر کوئی ٹھیک کمیٹی بنا دی جائے تو یہ مسلہ حل ہو سکتا ہے اور پوپلزئی اور منیب کی دکانیں بند